All posts by admin

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ اور سیشن عدالتیں بھی بند ہونگی۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی گونج۔ایران کے جوہری ہتھیاروں پر حملہ روس پر حملہ تصور ھو گا روس۔ دنیا تیسری عالمی جنگ کی طرف گامزن اسرائیل اور ایران امنے سامنے۔پارلیمنٹ رات گئے تک کھلی ملازمین کی چھٹیاں منسوخ۔مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیں فالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیں (اکبر الہ آبادی)۔ جمعیت علماء اسلام کا سینئرز اراکین پر مشتمل وفد پشتون قومی جرگہ میں شرکت کرے گی قائد جمعیت کی پریس کانفرنس۔تفصیلات بادبان نیوز پر

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کانوں پر حملوں میں 20 مزدور مارے گئے۔پاکستان کی کرکٹ کا جنازہ ملتان میں انتھای دھوم سے۔ 20 کروڑ کا گھوڑا 60 کروڑ کا کچھ گھوڑے چسکے کے لیے ریٹ لگوا رھے ھے۔جس گھوڑے نے اپنی قیمت لگوا لی وہ ھمیشہ کے لئے ریس سے باھر ھو گاپشتون جرگہ پر فائرنگ ۔پشتون جرگہ پر فائرنگ۔سیلز ٹیکس کی چوری ناقابل برداشت ہے گرفتاریاں کرینگے وزیر خزانہ۔ اسلام آباد ریڈ زون بدستور 9ویں روز بدستور سیل۔ کے پی صوبہ میں حالات کشیدہ صورتحال نازک۔بڑے ۔خطرے کی گھنٹی۔ مسئلے کا حل تمام سیاسی جماعتوں کااکھٹھ جرگہ کے حل۔سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد۔بندوق کے ساے تلے کرکٹ اور کرفیو لگا کر شنگھائی تعاون کانفرنس۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز پر کلک کریں

اسلام آباد مے ھارس ٹریڈینگ کا دھندہ عروج پر۔20 کروڑ کا گھوڑا 60 کروڑ کا کچھ گھوڑے چسکے کے لیے ریٹ لگوا رھے ھے۔جس گھوڑے نے اپنی قیمت لگوا لی وہ ھمیشہ کے لئے ریس سے باھر ھو گا

‏اسلام آباد میں ہارس ٹریڈنگ کا دھندہ عروج پر۔ بڑے بڑے بلڈرز اور بروکرز گھوڑوں کی بولیاں لگانے میں مصروف۔ کیش بروکرز فراہم کریں گے جبکہ اسکے بدلے میں ان کی فائلیں کلیئر کر کے انہیں سرکاری کھاتوں میں نوازا جائے گا۔ گھوڑوں کی ڈیمانڈ زیادہ ہے جبکہ عوامی ردعمل کے خوف اور لیڈر سے وابستگی کی وجہ سے سپلائی نہ ہونے کے برابر ہے۔ ڈیمانڈ اور سپلائی کے فرق نے اسلام آباد منڈی میں گھوڑوں کی قیمت پہلی بار آسمان پر پہنچا دی ہے یعنی جو گھوڑا پہلے 20 میں ملتا تھا وہ اب 60 میں بھی دستیاب نہیں ہے۔ چھوٹے اصطبل والا گھوڑا 60 جبکہ بڑے اصطبل والا گھوڑا 80 تک بھی رپورٹ ہوا ہے۔ کچھ گھوڑے صرف چسکے کے لیے اپنی قیمت لگوا رہے ہیں۔ مگر یہ سارے اچھی طرح جانتے ہیں کہ جو گھوڑا بھی بکا یہ اس میدان میں اسکی آخری ریس ہو گی ویسے بھی لنگڑا گھوڑا کس کام کا۔