All posts by admin

پاکستان میں ہر حکومت بھتہ خور گینگ کے ہرکاروں پر مشتمل ہوتی ہے۔انہوں نے گینگ اور ڈان کے اخراجات پورے کرنے اور ان کی دہشت قائم رکھنے کے لیے خوف و ہراس کی فضا بنا کر مالی ظلم کرنے ہوتے ہیں۔ پر ہمارے ہاں ایک مسلہ اور بھی ہے، ۔جس سے بھتہ خور گینگ کے گیدڑ خود کو شیر سمجھنے لگے ہیں۔

بےحیا حکومت کا حرام خوری کا اعلی ترین مقام عوام زندہ دفن۔۔انگلینڈ سپر سٹار ہیری بروک پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہیری بروک کو سائن کرلیا۔۔متحدہ عرب عمارات میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی بیلسٹک ہلاک میزائیل حملے سے 40 امریکی ھلاک۔۔پیٹرول کی 323 سے بڑھ کر قیمت 458 روپے فی لیٹر مقرر کردی عوام میں خوشی کی لہر۔ ڈیزل کی قیمتوں میں 184 روپے لیٹر کا اضافہ ملک بھر میں مٹھائیاں تقسیم۔۔ شھباز حکومت زندہ بعد کے نعرے اس عمل سے سٹاک ایکسچینج میں تیزی اشیاء خوردنوش میں کمی ائیگی حکومت پاکستان۔ حکومت کے پاس پٹرولیم بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے علاوہ ملک چلانے کیلئے کوئی دوسرا راستہ نہیں ۔ گوبر کے بعد مینگنی اور لید ٹیکس پہ اعلی سطحی اجلاس۔۔اعلی سطحی اجلاس ملک بھر میں مھنگای کا طوفان زندگی سسکیاں لینے لگی عوام کو زندہ دفن کر دیا گیا پٹرول ڈیزل پر حکومت کا ایٹمی دھماکہ 24 کروڑ عوام زخمی ۔۔ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں نے لیجنڈ برائن لارا کا ٹیسٹ کرکٹ کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا ۔سمجھتے ہیں پٹرول جنگ کی وجہ سے مہنگا ہوا تو خود کے منہ پر ایک تھپڑ لگاو۔۔ آسٹریا نے امریکی جہازوں پر پابندی عائد کر دی۔۔پنجاب میں گوبر ٹیکس لگنے کے بعد۔۔پیٹرول پر پٹرولیم لیوی 106 روپے سے بڑھا کر 160 روپے فی لیٹر مقرر کر دی۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

ایران کا تل ابیب پر بڑا حملہ: 89 بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کا استعمالتل ابیب: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی نے اس وقت نئی صورتحال اختیار کر لی جب ایران کی جانب سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنایا گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں مجموعی طور پر 89 بیلسٹک میزائلوں اور خودکش ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔اہم تفصیلات: * نشاہ: تل ابیب کے حساس مقامات اور فوجی تنصیبات۔ * شدت: حملے کے نتیجے میں شہر میں سائرن گونج اٹھے اور دفاعی نظام فعال کر دیا گیا۔ * ردعمل: ایرانی حکام کی جانب سے اس کارروائی کو دفاعی اقدام قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ عالمی سطح پر صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔علاقے میں اس وقت شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے اور مزید حملوں کے خدشے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

*اسلام آباد ، سویٹ ہوم میں پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کی بیٹی کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا* *فاتحہ خوانی میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات اور سویٹ ہوم کے بچوں کی شرکت* *فاتحہ خوانی میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ،وفاقی وزرا مصدق ملک ،محمد اورنگزیب ،عبدالعلیم خان ،چودھری سالک حسین ،خورشید شاہ ،نیئر بخاری ،شاہد خاقان عباسی ،سینیٹر فیصل جاوید ،سینیٹر ذیشان خانزادہ اور سینیٹر اعظم سواتی سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت* *ماروی خورشید ملک کے درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی*

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے آزاد جموں و کشمیر کے عوامی مسائل اور حکومت کی جانب سے ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔

پٹرول کی قیمت میں ایک سو سینتس روپے اضافہ کر کے فی لٹر قیمت چار سو اٹھاون (458) روپے کر دی گئی ۔ یہ اضافہ مجھے تو ظالمانہ لگ رہا ہے ، خاص کر جب اس پر پٹرولیم لیوی میں پچپن روپے اضافہ کیا گیا اور یوں پٹرول پر لیوی (یعنی وہ ٹیکس جو فیڈرل گورنمنٹ ڈائریکٹ وصول کرے گی، صوبوں کو حصہ نہیں ملے گا)ایک سو ساٹھ روپے اکسٹھ پیسے فی لٹر ہوگئی۔ دوسرے لفظوں میں اگر پٹرولیم لیوی نہ ہو تو یہی پٹرول چار سو اٹھاون روپے کے بجائے تین سو روپے میں فروخت ہوتا۔ ڈیزل تو مزید مہنگا ہوا ہے۔ اس کی نئی قیمت پانچ سو بیس روپے ہوگئی ہے۔ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ بسوں کے کرایوں میں کس قدر اضافہ ہوجائے گا۔ بہرحال بہت ہی خوفناک اور مشکل دور ہے، اللہ کرم فرمائے مزید مشکل نہ ہوجائے۔

میرے جیسے لوگ جو کئی جگہوں پر (قلم) مزدوری کر کے اپنا گھر چلاتے ہیں، ان کو اب اور زیادہ احتیاط سے کام لینا ہوگا۔ ایک سادہ نسخہ یہ ہے کہ اب اگر کوئی یار دوست کہیں کھانے وغیرہ پر بلائے تو فوری طور پر پہلے وہاں کی لوکیشن نکال کر یہ دیکھ لیا جائے کہ کتنے کلومیٹر کا آنے جانے کا سفر ہوگا اور پھر بہتر یہی ہے کہ ایسے رزق پر گھر کی سادہ دال روٹی کو ترجیح دی جائے۔ خاکسار کی جانب سے جب تک پٹرول سستا نہیں ہوجاتا، ایسی ہر دعوت کے جواب میں معذرت قبول کی جائے۔

تاہم بچوں کو سکول وغیرہ بھیجنا تو مجبوری ہے، جنہوں نے روزانہ دفتر جانا ہے، ان کے پاس بھی زیادہ آپشن نہیں۔ اگر قریب رہنے والے لوگ آپس میں گاڑی وغیرہ شیئر کر سکیں تو ایسا کرنے میں حجاب محسوس نہ کریں۔ گاڑی پول کر کے اپنا آنا جانا کر لیں۔ اللہ رحم فرمائے۔ ن لیگی حکومت کے پلو میں نحوست کی ایسی گٹھی بندی ہے کہ جب بھی یہ آتے ہیں کسانوں پر بھی قیامت بن کر گرتے ہیں اور ملک میں بھی کچھ نہ کچھ ہوتا رہتا ہے۔

اور ہاں تصویر ان حضرات کی اس لئے لگائی کہ یہ منحوس اعلان دونوں نے مل کر کیا ہے، وزیرخزانہ اور وزیر پٹرولیم۔ ان کی “حسین “تصویر پر آپ دل وجاں سے “پھول”نچھاور کر سکتےہیں، اپنی “دعائیں” بھی ناپ تول کر ان تقدس مآب چہروں کو دیکھتے ہوئے ان کی جانب روانہ کی جا سکتی ہیں۔

ایران کے مطابق ہم نے پاکستان کا تیل نہیں روکا مسلسل سپلائی جاری ہے جب سپلائی جاری ہے کوئی شارٹج نہیں تو پھر ان ملکوں کے ساتھ موازنہ دیکھا کر جن کی سپلائی بند ہے حکومت کیا ثابت کرنا چاہ رہی ہے کہ عوام بیوقوف ہے عوام کو کچھ پتہ نہیں ہے اس ہوشربا اضافے کی وجہ آئی ایم ایف سے اگلے قرضے کی قسط ہے وہی قرضے جو حکومت لیتی ہے اپنی عیاشیوں کے لیے اور بوجھ عوام پر آتا جب سے موجودہ حکومت آئی ہے بے دریغ روزانہ کی بنیاد پر قرضوں میں بے تحاشہ اضافہ کرتی گئی ہے قرضے حکومت نے ہڑپہ لیے اب بوجھ گدھوں کی طرح عوام اٹھائے

ایران کی جارحیت خطے کے امن و استحکام کے لیے انتہائی سنگین خطرہ ہے : سعودی وزیر داخلہ۔۔ایران کی جارحیت خطے کے امن و استحکام کے لیے انتہائی سنگین خطرہ ہے : سعودی وزیر داخلہ۔۔ایران کا متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجیوں کی خفیہ میٹنگ پر حملہ، 37 فوجی ہلاک ہو گئے۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

پی ای اے کی فلائیٹش کو فروخت کرنے والہ عرفان الھی کروڑوں کی کرپشن میں ملوث 3 ایجنٹوں کا فرںٹ میں برطانوی شھری 50 ھزار تنخواہ لینے والہ عرفان الھی برطانوی شھری کیسے بنا بچے برطانیہ میں کیسے تعلیم حاصل کرتے ھے پی ای اے کی کالی بھیڑے

سعودی وزیر خارجہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا رابطہ….!!!! پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات۔۔پاکستان کو رواں سال کے آخر تک پانچویں نسل کے اسٹیلتھ J-35 لڑاکا طیاروں کی پہلی کھیپ موصول ہونے کی توقع ہے، جس سے اسلام آباد کو بھارت پر واضح فضائی برتری اور فضاء سے زمین پر حملے کی صلاحیت میں اضافہ حاصل ہوگا۔۔۔آبنائے ہرمز کا مستقبل ایران اور عمان طے کریں گے — نہ کہ بیرونی طاقتیں۔ وزیر خارجہ۔۔ترکیہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے تاکہ ترکیہ سے متعلق 11 جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت۔۔افغانستان کی معافی پاکستان نے قبول کر لی۔۔ایران پر امریکی اسرائیلی حملے جاری مذاکرات کی بھیک بھی۔۔ایران کے جوابی حملے جاری لمبی جنگ کے لیے تیار۔۔امریکی صدر زخمی شیر۔۔۔ایران نے مذاکرات اور امریکہ کو کسی ڈیل کو یکسر مسترد کر دیا چین کو بھی انکار۔۔3 وزراء کی گرفتاریاں 40 بیورو کریٹ شکنجے میں۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

میڈیکل کی طالبہ پر تشدد جوتے چٹوانے کا کیس _ معروف انڈسٹری مالک شیخ دانش کو 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی اور ڈیڑھ کروڑ ہرجانہ بھی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کنیز فائزہ بھٹی نے کیس کا فیصلہ سنایا ساتھی ملزمہ ماہم فاطمہ کو تین سال قید اور تیس لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوئی چار سال قبل مقدمہ درج ہوا تھا۔۔۔۔۔

کراچی کو ہم چلائیں گے اسلام آباد سے نہیں چلے گا فاروق ستار وزیراعظم نے کہا کہ ٹیسوری کو مجبوری میں ہٹایا ۔۔رکن قومی اسمبلی اسمبلی کا دعوٰیہم کوئی ٹرک ڈمپر یا لوڈر نہیں جو بلا لائسینس چل رہا ہو ہمارے پاس لائسینس ہے ہمارا ٹرک پوری قیادت چلا رہی ہے وزیر اعظم اگلے ہفتے ہمارے تحفظات دور کرنے کے لیے ملاقات کریں گے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل اچھا کام کررہے ہیں ہمیں فائدہ ہوگا اب وزیراعظم ہی کچھ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ایک گورنر بھی برقرار نہیں رکھ سکتے۔ اتنے بے اختیار۔ اللہ معاف کرے

آواز ِ دروں —•—ایران کیخلاف امریکی اور صیہونی حملے ختم نہیں ھوۓ ، امریکی استعمار مذاکرات بھی کرتا ھے اور حسب ِ ضرورت دوران مذاکرات حملہ بھی کر دیتا ھے ، انکی تاریخ منافقت ، بزدلی اور پیٹھ پیچھے وار کرنے سے بھری پڑی ھے ۔۔۔وہ مذاکرات کے ذریعے جنگ بندی کرنے اور مہلک جنگی وار کرنیکی بیک وقت تیاری کر رھے ھیں ، یقیناً ایرانی اس شیطانیت سے پوری طرح آگاہ ھونگے ، امریکہ اندرونی طور پر اور اپنے روایتی اتحادیوں کی جانب سے جنگ کے جلد از جلد خاتمے کیلئے شدید دباؤ میں ھے جبکہ ایرانی بے پناہ جانی ،

سٹریٹجک اور مالی نقصانات کے باوجود ایک لمبی جنگ لڑنے کیلئے پرعزم ھیں ۔۔ھمارا خیال ھے کہ امریکہ کراۓ کے فوجیوں کی حمایت کے بغیر کھلی میدانی جنگ میں ایرانی فوج کے مقابل نہیں آئیگا ، امریکی اپنی شرائط پوری نہ ھونے پر ایران کو دباؤ میں لانے کیلئے شدید بمباری کا آپشن استعمال کر سکتے ھیں لیکن ایرانی اپنے ایمان سے ھر بمباری کو سہہ جانیں گے ان شا اللّٰہ استعمار کو شکست ھو گی ، صیہونی اور امریکی منہ کی کھا کر پیچھے ھٹیں گے !!!

امریکا کے صدر ٹرمپ کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ اور سعودی ولی عہد شیخ محمد بن سلمان نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو کی ہے۔ٹرمپ اور سعودی ولی عہد نے ایران جنگ سے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔امریکی میڈیا کا بتانا ہے کہ ٹرمپ نے ممکنہ جنگ بندی پر ہونے والی بات چیت سے بھی سعودی ولی عہد کو آگاہ کیا۔واضح رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا۔سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال اور کشیدگی کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا تھا۔وزیراعظم اور ولی عہد نے علاقائی و عالمی امن و استحکام سے متعلق امور اور جاری سفارتی کوششوں پر بھی گفتگو کی تھی۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیشہ اور مضبوطی سے سعودی عرب کے ساتھ کھڑے

امریکی صدر ٹرمپ کی سپریم کورٹ طلبی

‏امریکہ میں نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے،امریکن تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کسی صدر کو سپریم کورٹ بلایا گیا ہو،یا کوئی صدر سپریم کورٹ میں پیش ہوا ہو،آج ٹرمپ کی امریکن سپریم کورٹ میں نا صرف پیشی بلکہ اسے وہاں بیٹھ کر مکمل کاروائی بھی سننی،جہاں یہ امریکی تاریخ میں پہلی بار ہو رہا وہیں یہ بات بھی مدنظر رہے کہ یہ کیس بھی اپنی نوعیت کا الگ ہی کیس،تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست وجائنا کے پاکستان نژاد امریکی شہری نمبردار نذیر نے صدر ٹرمپ پر کیس کیا ہوا کہ الیکشن سے پہلے ٹرمپ ہمارے پاس آیا ہم سے ووٹ مانگے جو کہ مشروط تھے کہ صدر بننے کے بعد یہ عمران خان کو رہا کروائیں گے،ہم نے ووٹ دئیے یہ صدر بھی بنے لیکن اب یہ وعدہ خلافی کرتے ہوئے عمران خان کے مخالفین سے مل گئے ہیں ،عدالتی فیصلے کا تو کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن عمران خان کے جانثار نے تاریخ لکھ چھوڑی ہے،اپنی محنت و لگن سے اک فراڈیے صدر کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا اور اسے یاد دلایا کہ تم کن کے ووٹوں سے جیتے ہو….!!!

ایران کے نئے رہنما نے جنگ بندی کی درخواست کی ہے:ٹرمپ کا دعویٰ۔کوئی جنگ بندی نہیں ہو رہی”ایران نے ٹرمپ کے دعوے کو پھر مسترد کردیا۔۔کراچی میں امن و امان کی صورت حال لندن اور نیویارک سے بہتر ہے، آئی جی سندھ۔۔بینک ایس ایم ایس کی مد میں صارفین سے 3.40 روپے فی میسج وصولی کا انکشاف۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

🚨 *ایران کے نئے رہنما نے جنگ بندی کی درخواست کی ہے:ٹرمپ کا دعویٰ*“`امریکا ایران کی درخواست پر آبنائے ہرمز کھلنے کی صورت میں ہی غور کرے گا،امریکی صدر““ٹرمپ نے ایران کے نئے رہنما کو سابقہ رہنماؤں کے مقابلے میں ذہین قرار دے دیا

🚨 *”کوئی جنگ بندی نہیں ہو رہی”ایران نے ٹرمپ کے دعوے کو پھر مسترد کردیا* “`امریکا اور اسرائیل کو سزا،ایران کو ہونے والے نقصانات کا مکمل معاوضہ ملنے تک جنگ جاری رہے گی،وزیر خارجہ““تہران نے کسی بھی فریق کو جنگ بندی کی پیشکش نہیں کی:عباس عراقچی کی وضاحت

🚨 *کراچی میں امن و امان کی صورت حال لندن اور نیویارک سے بہتر ہے، آئی جی سندھ*“`کراچی میں ایک سال کے دوران 16 ہزار 500 موبائل چھنے، لندن میں 84 ہزار وارداتیں ہوئیں، غلام نبی میمن““رواں سال کچے میں32 ڈاکو مارے گئے، 100 سے زائد گرفتار،225 نے ہتھیار ڈال دیے،خطاب

🚨 *بینک ایس ایم ایس کی مد میں صارفین سے 3.40 روپے فی میسج وصولی کا انکشاف*“`قائمہ کمیٹی نے صارفین سے ایس ایم ایس چارجز وصولی کا ایک سال کا ڈیٹا طلب کر لیا““بینکوں اور ٹیلی کام کمپنیوں کے نمائندوں کی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے کی کوشش

ایچ بی ایل پی ایس ایل مکمل طور پر ناکام۔دوبئی آخری ھچکیاں لینے لگا۔۔ثانیہ نشتر کی بڑی اڑان۔۔۔پی کے 942 کو حادتے سے کیسے بچا…یکم اپریل فول..خفیہ ادارے کی منفی رپورٹ اور 8 افسران کو فلائی کرانے کی تیاری..میں نے شام لبنان اور سعودی عرب میں کیا دیکھا..حج 2026 پاکستان کے حجاج کے ساتھ ممکنہ 200 ارب روپے کا ڈاکہ..سھیل رانا لاءیو میں

5 نکاتی منصوبہ پیش کر دیا گیا فوری جنگ بندی۔۔جہانگیر خان ترین پاکستان پیپلز پارٹی کو پیارے ہو گئے ہیں ۔ ۔ پر ۔۔امریکہ اب آپ کی مدد نھی کریگا جیسے یورپ اور برطانیہ نے ھمارا ساتھ نھی دیا۔۔پچھلے دروازے صدر زرداری کی طوفانی سفارتی مصروفیات۔۔چینی قیادت سے رابطے بلاول کی چین روانگی۔۔پاکستانی وزیر اعظم ایک خراب انسان ھے۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

ڈکیتی یا ٹارگٹ کلنگ؟اسلام آباد کے معروف کاروباری شخصیت عامر اعوان کو ان کے نجی فارم ہاؤس میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے بیڈ روم میں موجود تھے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق 5 مسلح افراد کلاشنکوفوں اور جدید اسلحے کے ساتھ فارم ہاؤس کی پچھلی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوئے۔حملہ آوروں نے براہِ راست عامر اعوان کے بیڈ روم کا رخ کیا اور ان پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے اور ہسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے۔عامر اعوان کا شمار اسلام آباد کے معتبر تاجروں میں ہوتا تھا۔ وہ ٹیوٹا اسلام آباد موٹرز کے مالک تھے اور کاروباری حلقوں میں اپنی شرافت اور محنت کی وجہ سے پہچانے جاتے تھے۔ پسماندگان میں ان کی اہلیہ اور تین معصوم بچے (دو بیٹے اور ایک بیٹی) شامل ہیں۔واقعے کے وقت عامر اعوان کی اہلیہ اور بچے گھر میں ہی موجود تھے، جو اس خوفناک منظر کے چشم دید گواہ ہیں، تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔فارم ہاؤس پر نجی سیکیورٹی گارڈز کی موجودگی کے باوجود یہ واردات کئی سوالات کو جنم دیتی ہے۔ مسلح افراد دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوئے لیکن گارڈز کو ان کی موجودگی کا علم نہ ہو سکا۔ملزمان کا سیدھا بیڈ روم تک پہنچنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ انہیں گھر کے نقشے اور عامر اعوان کی موجودگی کی مکمل اندرونی اطلاع تھی۔اگرچہ ابتدائی طور پر اسے ڈکیتی میں مزاحمت کا رنگ دیا گیا، لیکن کئی پہلو اسے ٹارگٹ کلنگ کی طرف لے جاتے ہیں۔ حملہ آوروں نے گھر کے دیگر حصوں یا افراد کو چھوڑ کر صرف عامر اعوان کو نشانہ بنایا۔ گھر سے کسی بڑی نقدی یا قیمتی اشیاء کی چوری کی تصدیق نہیں ہوئی، جو ثابت کرتا ہے کہ مقصد مالی فائدہ نہیں بلکہ جان لینا تھا۔ جس طرح سے ریکی کی گئی اور کلاشنکوف کا استعمال ہوا، یہ کسی پیشہ ورانہ گروہ کی کارروائی معلوم ہوتی ہے۔ مقتول کی اہلیہ کی مدعیت میں تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کی سی آئی اے اور انویسٹی گیشن ٹیمیں سی سی ٹی وی فوٹیج اور جیو فینسنگ کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگا رہی ہیں۔ گارڈز اور فارم ہاؤس کے ملازمین سے بھی سخت پوچھ گچھ جاری ہے۔ اسلام آباد کی تاجر برادری نے اس واقعے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے ملزمان کی فوری گرفتاری اور شہر میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔یہ واقعہ محض ایک اتفاقیہ جرم نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی سازش معلوم ہوتا ہے۔ عامر اعوان کے قتل نے ایک ہنستے بستے گھرانے کو اجاڑ دیا اور وفاقی دارالحکومت کی سیکیورٹی پر کئی سوالیہ نشانات لگا دیے ہیں۔ پولیس کی حتمی رپورٹ ملزمان کی گرفتاری کے بعد ہی اصل محرکات کو واضح کر سکے گی۔#JusticeForAmerAwan #JusticeForAmirAwan #ToyotaIslamabad #IslamabadPolice #عامر_اعوان

پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ 🇵🇰🤝🇨🇳پاکستان اور چین نے خلیجی اور مشرقِ وسطیٰ کے خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے 5 نکاتی منصوبہ پیش کر دیا ہے:- فوری جنگ بندی:دونوں ممالک نے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ کشیدگی میں مزید اضافہ روکا جا سکے اور متاثرہ علاقوں تک انسانی امداد بروقت پہنچ سکے۔- امن مذاکرات کا آغاز:پاکستان اور چین نے زور دیا کہ مسائل کا واحد حل بات چیت اور سفارتکاری ہے۔ تمام فریقین سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ خودمختاری کا احترام کریں، خاص طور پر ایران اور خلیجی ریاستوں کا، اور دھمکیوں یا طاقت کے استعمال کے بغیر مذاکرات کی راہ اپنائیں۔- شہریوں اور انفراسٹرکچر کا تحفظ:اعلامیے میں بین الاقوامی انسانی قوانین کی مکمل پاسداری پر زور دیا گیا ہے، اور فریقین سے کہا گیا ہے کہ وہ شہری آبادی اور اہم تنصیبات جیسے توانائی کے مراکز اور جوہری پلانٹس کو نشانہ بنانے سے گریز کریں۔- بحری راستوں کا تحفظ:آبنائے ہرمز کی اسٹریٹجک اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے جہازوں اور عملے کی حفاظت یقینی بنانے اور تجارتی سرگرمیوں کی بحالی پر زور دیا گیا ہے۔- اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری:دونوں ممالک نے کثیرالجہتی نظام کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے مرکزی کردار پر زور دیا، تاکہ بین الاقوامی قوانین کی بنیاد پر پائیدار اور جامع امن قائم کیا جا سکے۔‎JOINT STATEMENT OF PAKISTAN AND CHINA 🇨🇳 🤝 🇵🇰‎‎Pakistan & China have put forward 5x point For Restoring Peace & Stability in the Gulf & Middle East Region.‎‎- Immediate Ceasefire:‎Both countries called for an urgent halt to hostilities, emphasizing the need to prevent further escalation and ensure humanitarian aid reaches affected populations.‎‎- Launch of Peace Talks:‎China and Pakistan stressed that dialogue and diplomacy remain the only viable path forward. They urged all parties to respect sovereignty, particularly of Iran & Gulf states, & commit to peaceful negotiations without threats or use of force.‎‎- Protection of Civilians & Infrastructure:‎The initiative highlights strict adherence to international humanitarian law, urging parties to avoid targeting civilians & critical infrastructure such as energy facilities & nuclear plants.‎‎- Safeguarding Maritime Routes:‎Special attention was given to the strategic Strait of Hormuz, with calls to ensure the safety of ships & crews & to restore normal commercial traffic swiftly.‎‎- Upholding the UN Charter:‎Reaffirming support for multilateralism, both nations emphasized the central role of the United Nations in facilitating a comprehensive & lasting peace framework based on international law.#PakChina #peace #Geopolitics

ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ٹروتھ سوشل پر کہا ہے کہ ’وہ تمام ممالک جو آبنائے ہرمز کی وجہ سے جیٹ فیول حاصل نہیں کر سکتے، جیسا کہ برطانیہ، جس نے ایران جنگ میں آنے سے انکار کر دیا تھا ۔ میری آپ کے لیے ایک تجویز ہے: نمبر 1، امریکہ سے خریدیں، ہمارے پاس بہت کچھ ہے، اور نمبر 2، کچھ ہمت پیدا کریں، ہرمز جائیں اور خود چھین لیں۔ آپ کو اپنے لیے لڑنے کا طریقہ سیکھنا شروع کرنا ہو گا، امریکہ اب آپ کی مدد کے لیے وہاں نہیں ہو گا، بالکل اسی طرح جیسے آپ ہمارے لیے وہاں نہیں تھے۔ ایران بنیادی طور پر تباہ ہوچکا ہے۔ مشکل حصہ ہو گیا ہے۔ جائیں، خود اپنا تیل لے لیں۔