All posts by admin

پاکستان پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں پر نظرثانی اپیل کی حمایت کردی ہے۔ذرائع کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی ایوان صدر میں بڑی بیٹھک ہوئی جس میں ن لیگ کی لیگل ٹیم نے پیپلزپارٹی کو نظرثانی اپیل پر بریفنگ دی۔

پاکستان پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں پر نظرثانی اپیل کی حمایت کردی ہے۔ذرائع کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی ایوان صدر میں بڑی بیٹھک ہوئی جس میں ن لیگ کی لیگل ٹیم نے پیپلزپارٹی کو نظرثانی اپیل پر بریفنگ دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں پر نظرثانی اپیل کی حمایت کردی ہے جب کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پہلے پارٹی سطح پر زیرغورلانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔پیپلزپارٹی نے موقف اختیار کیا کہ پابندی کا فیصلہ پارلیمان اور کابینہ میں زیر غور لایا جائے۔دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف اور اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں پارلیمانی امور سمیت اہم قانون سازی پر بھی تبادلہ خیال کیا جب کہ ایوان کی کارروائی اور اپوزیشن کے کردار کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو بلائے جانے پر مشاورت کی گئی جب کہ حکومت نے عدالتی احکامات کے جواب میں سخت ردعمل دینے کا پلان بنالیا ہے۔ذرائع نے مزید کہا کہ حکومت نے پارلیمانی فورم کو بھرپور انداز میں استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومتی اتحاد ججز کے فیصلے کا جواب پارلیمان سے دے گا

جسٹس (ر) طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہرعالم میاں خیل کی سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

جسٹس (ر) طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہرعالم میاں خیل کی سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس (ر) طارق مسعود کی بطور ایڈہاک جج تعیناتی کی منظوری دی گئی۔

جسٹس منیب اختر نے جسٹس (ر) سردار طارق مسعود کی تعیناتی کی مخالفت کی، ان کی تعیناتی کی 8 ممبران نے منظوری دی جب کہ بطور ایڈہاک جج ایک سال تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔

علاوہ ازیں جسٹس (ر) مظہرعالم میاں خیل کی بھی 6 اور 3 کے تناسب سے منظوری دی گئی ہے۔

جسٹس (ر) مظہرعالم میاں خیل نے ایڈہاک جج تعیناتی سے معذرت کی تھی تاہم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس (ر) مظہرعالم میاں خیل کی بھی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

کوئی طاقت بھی پاکستان اور چین کے درمیان بھائی چارے کو ختم نھی کر سکتی ارمی چیف۔پاکستان بار کونسل ان ایکشن۔وزیر پٹرولیم ملک کو مشکلات مے پھنسانے میں کامیاب۔ڈرگ سروے کی منظوری دے دی گئی۔۔صنم جاوید تمام کیسیز فارغ۔۔10 اھم بیوروکریسی کے کھرب پتی شکنجے میں۔۔اغا سرور قزلباش کو چیئرمین ایف پی ایس ای لگانے کا فیصلہ، تفصیلات کے لیے بادبان ٹی وی اور ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل کو فالو کریں

مھنگای مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ھونا خطرات پیدا کر سکتا ہے۔مین سٹریم میڈیا سچی خبریں دینے سے گریز کر رھا کیوں کہ رشوت میں حکومتوں سےاربوں روپے کے اشتہار لے رھا رھا ھے۔ موڈییز نے خبردار کرتے ھوے کھا ھے کہ پاکستانی عوام تاریخ کی بدترین صورتحال کا سامنا کر رھے ھے۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز بادبان ٹی وی کو فالو کرے

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیزنے پاکستانی معیشت سے متعلق مثبت پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے سماجی تناؤ بڑھنے کا خدشہ ہے اورمشکل اصلاحات کو مسلسل نافذ کرنے کا مضبوظ انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کرسکتا ہے۔موڈیز کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی، نیا آئی ایم ایف پروگرام فنانسنگ کےمعتبر ذرائع فراہم کرے گا۔موڈیز کے مطابق ان میں دیگرممالک، عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈنگ کا حصول شامل ہے، مہنگائی کی وجہ سے سماجی تناؤ بڑھنے کا خدشہ ہے۔رپورٹ کے مطابق زیادہ ٹیکسوں، توانائی کےنرخوں میں مستقبل کی ایڈجسٹمنٹ اصلاحات پردباؤڈال سکتی ہے جبکہ مشکل اصلاحات کو مسلسل نافذ کرنے کا مضبوظ انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کرسکتا ہے۔

سب کچھ ختم وفاق میں 80 فیصد بیورکریٹ کرپٹ اور 75 فیصد سربراھان نااھل نوسر باز خفیہ ایجنسی نے ایک فوجی افسر کی رپورٹ کی ھے جو ایک خاتون کے ھر روز شام کو گھر پاے جاتے ھے اور انکے ساتھ سول بیورو کریسی کا نوسر باز سھولت کار بھی ھوتا ھے شھباز حکومت کے لئے مشکلات مے اضافہ ھنی مون پریڈ ختم 10 بیورکریٹ گرفتار کچھ دیر بعد سھیل رانا لاءیو میں

ڈھاکا یونیورسٹی میں پر تشدد واقعات جاری طلبا کی اموات پاکستانی طلبا پر حملے پاکستانی سفیر روپوش عملہ غائب سفارت خانے کا مطلوبہ نمبر کوی نھی اٹھا رھا تفصیلات بادبان ٹی وی پر

بنگلہ دیش کے یونیورسٹی گرانٹ کمیشن نے تمام پبلک اور نجی جامعات کو ہدایت کی تھی کہ وہ تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دیں اور طلبہ کی رہائش گاہیں خالی کرا لیں۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی جامعات قانونی طور پر خودمختار ہیں اور حکومتی ہدایات پر عمل کرنے کی پابند نہیں ہیں۔حکام کے مطابق ملک میں مختلف مقامات پر طلبہ مظاہرین، حکومت کے حامی طلبہ اورپولیس کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ پرتشدد مظاہرے دارالحکومت ڈھاکا کے نواحی علاقوں کے علاوہ جنوب مشرقی شہر چٹاگانگ اور شمالی علاقے رنگ پور میں ہو رہے ہیں۔گزشتہ ماہ طلبہ نے حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمتوں کے لیے رائج کوٹا ختم کرنے کے مطالبے کے ساتھ ان مظاہروں کا آغاز کیا تھا۔ بنگلہ دیش میں 1971ء کی جنگِ آزادی میں شریک افراد کے اہل خانہ کے لیے سرکاری ملازمتوں میں تیس فیصد کوٹا مختص ہے، جب کہ طلبہ اس کوٹا سسٹم کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ پیر کے روز یہ مظاہرے تب پرتشدد ہو گئے جب ڈھاکا یونیورسٹی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں سو افراد زخمی ہوئے۔پھر یہ احتجاجی لہر ڈھاکا کے نواح میں قائم جہانگیر نگر یونیورسٹی تک پہنچ گئی اور منگل تک یہ احتجاجی مظاہرے ملک کے کئی دوسرے علاقوں میں بھی پھیل گئے۔

ایک سال مے 67 حملے افغانستان نے اس طرح کی مزمتییں کب تک میزائل ایٹم بم ھم نے نمائیش کے لیے بناے ھے اءیر فورس کس مرض کی دوا ہے بادبان ٹی وی کو فالو کرے پاکستان میں پٹرول گیس بجلی کے بلوں کی وجہ سے 89فیصد چھوٹے بڑے کارخانے بند 68 فیصد پاکستانی بےروزگار۔فلسطین کی مزاحمتی تحریکیں الفتح اور حماس 20 جولائی کو چین میں مذاکرات کریں گی۔چین، پہلے حماس اور الفتح تحریکوں کے درمیان اور بعد ازاں تمام فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے درمیان، مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔ تفصیلات کے لیے بادبان ٹی وی کو فالو کریں