All posts by admin

بندوق کے ساے تلے مذاکرات اسلام آباد مکمل طور پر سیل وفاق کا کنٹرول عامر خالد نواز کے پاس پاکستانی عوام 2 وقت کی روٹی سے مجبور ایران امریکہ اور تیسریے ملک کی شخصیات پاکستان پھنچ گئی ایک ھزار ارب ڈالر کا کام مفت تفصیلات کے لیے سھیل رانا لاءیو رات 12 بجے

‏حکومتِ پاکستان نے پاکستان شہریت ایکٹ 1951 میں ترمیم کرتے ہوئے ایک اہم قانون منظور کیا ہے، جسے 2026 سے فوری طور پر نافذ العمل قرار دیا گیا ہے۔🔹 اس ترمیم کے تحت:دفعہ 5 میں لفظ “والد” (Father) کو تبدیل کر کے “والدین” (Parent) کر دیا گیا ہے۔چنانچہ اب وہ تمام افراد، جن کے والد یا والدہ میں سے تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

‏حکومتِ پاکستان نے پاکستان شہریت ایکٹ 1951 میں ترمیم کرتے ہوئے ایک اہم قانون منظور کیا ہے، جسے 2026 سے فوری طور پر نافذ العمل قرار دیا گیا ہے۔🔹 اس ترمیم کے تحت:دفعہ 5 میں لفظ “والد” (Father) کو تبدیل کر کے “والدین” (Parent) کر دیا گیا ہے۔چنانچہ اب وہ تمام افراد، جن کے والد یا والدہ میں سے کوئی ایک پاکستانی شہری ہو، انہیں پاکستانی شہریت کا حقدار تسلیم کیا جائے گا، خواہ ان کی تاریخِ پیدائش کچھ بھی ہو۔🔹 پس منظر:متعدد ایسے معاملات سامنے آئے جن میں پاسپورٹ کی درخواستیں اس بنیاد پر مؤخر یا مسترد کی گئیں کہ درخواست دہندگان کے والد غیر ملکی تھے، حالانکہ ان کے پاس نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (NADRA) کے جاری کردہ قومی شناختی کارڈ موجود تھے۔🔹 عدالتی نظائر:پشاور ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے معزز فیصلوں میں یہ قرار دیا گیا کہ سنہ 2000 کی ترمیم کو ماضی سے مؤثر (Retrospective Effect) سمجھا جائے، تاکہ ایسے افراد کو بھی شہریت کے حقوق فراہم کیے جا سکیں۔🔹 ترمیم کا مقصد:✔ شہریت کے حصول میں قانونی وضاحت پیدا کرنا✔ متاثرہ افراد کو ان کے بنیادی حقوق کی فراہمی✔ پاسپورٹ کے اجرا کے عمل میں سہولت پیدا کرنایہ ترمیم انصاف اور مساوات کے اصولوں کے عین مطابق ایک اہم پیش رفت ہے۔

ایران آبنائے ہرومز تنگی سے اربوں ڈالر کما سکتا ہےتہران: ایران ماہانہ 8 ارب ڈالر کی آمدنی ہرومز کی تنگی سے فیس کے ذریعے حاصل کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایران دنیا کو اپنا تیل اور گیس چین کے شمارے (CNY) میں فروخت کر کے سالانہ 100 ارب ڈالر کما سکتا ہے۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

ایران آبنائے ہرومز تنگی سے اربوں ڈالر کما سکتا ہےتہران: ایران ماہانہ 8 ارب ڈالر کی آمدنی ہرومز کی تنگی سے فیس کے ذریعے حاصل کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایران دنیا کو اپنا تیل اور گیس چین کے شمارے (CNY) میں فروخت کر کے سالانہ 100 ارب ڈالر کما سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق، اس اضافی آمدنی سے ایران کی مجموعی قومی پیداوار (GDP) میں 20 فیصد اضافہ ہوگا، جو 475 ارب ڈالر سے بڑھ کر 571 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ یہ رقم براہِ راست ملک کی تعمیر نو اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں استعمال کی جائے گی۔اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس منصوبے سے ایران کی مالی حالت مضبوط ہوگی اور خطے میں اس کی اقتصادی طاقت میں اضافہ ہوگا۔

‏اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی آج سعودی عرب پہنچی ہیں‏جہاز سے صرف وزیراعظم نکلی یا اس کے بعد ایک بریف کیس پکڑے اسکی اسٹاف ‏جبکہ ہمارے وزیراعظم جہاں جاتے ہیں انکے پیچھے جہاز سے مفت خوروں ،کیمرا مینوں ،ذاتی ملازمین وغیرہ کی فوج ظفر موج لائن لگا کر نھی کھڑی

امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر جب یروشلم گئے تو اس وقت کے اسرائیلی وزیر اعظم بیجن ان کو دیوار گریہ کے پاس لے گئے جو یروشلم میں یہودیوں کی مقدس ترین جگہ ہے – وہاں جمی کارٹر نے دعا کرتے ہوئے کہا: “اے خدا! عربوں کو اور اسرائیل کو امن تک پہنچنے میں مدد کر”بیجن نے کہا: “آمین” اس کے بعد کارٹر نے دعا کی کہ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر جب یروشلم گئے تو اس وقت کے اسرائیلی وزیر اعظم بیجن ان کو دیوار گریہ کے پاس لے گئے جو یروشلم میں یہودیوں کی مقدس ترین جگہ ہے – وہاں جمی کارٹر نے دعا کرتے ہوئے کہا: “اے خدا! عربوں کو اور اسرائیل کو امن تک پہنچنے میں مدد کر”بیجن نے کہا: “آمین” اس کے بعد کارٹر نے دعا کی کہ :”خدایا مصریوں کو اور اسرائیل کو پُر امن طور پر ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کی توفیق دے” بیجن نے کہا :”آمین” اس کے بعد بیجن نے دعا کی کہ :”خدایا اسرائیلوں کو بتا دے کہ وہ عربوں کو وہ تمام علاقے واپس کردیں جن پر انھوں نے 1967 کی جنگ میں قبضہ کیا ہے” یہ سن کر بیجن نے کہا :” جناب صدر! میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ آپ ایک دیوار کو خطاب کر رہے ہیں”بحوالہ: ریڈرز ڈائجسٹ، مئی 1981

بند کمروں میں حساس بات چیت ھو گی۔۔اسلام آباد مکمل طور پر سیل کمانڈ اینڈ کنٹرول عامر خالد نواز کے بلوچ کے حوالے۔۔امن کا سپاہی سید عاصم منیر۔۔پاکستان اور کرپٹ سیاست دان اکھٹھے نھی چل سکتے دنیا کے فیصلے پاکستان میں۔۔عوام مھنگای کی چکی تلے۔۔پاکستان میں ھوا کا خوشگوار جھونکا لکین عوام بھوک اور افلاس سے بلکتے ھوے۔۔پٹرول 150 بجلی کا یونٹ 19 روپے چینی 70 روپے گیس اور بجلی کے بلوں پر 4ھزار روپے ماہانہ کے ڈاکے بند کرو 24 کروڑ موجودہ ریجیم کی وجہ سے سسکیاں لے رھی ھے۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

ایران کو مذاکرات کی میز پر چین لایا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کو مذاکرات کی میز پر چین لایا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ ایران کو مذاکرات کی میز پر چین لایا ہے۔امریکی صدر نے خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا نے مکمل فتح حاصل کی، 100 فیصد فتح حاصل کی، اس بارے میں کوئی سوال نہیں، دو ہفتوں کی جنگ بندی کےتحت ایران کے یورینیم کامعاملہ بہترین طریقےسےسنبھال لیا جائے گا، ایران کی یورینیم کو مکمل طور پر سنبھال لیا جائےگا ورنہ میں یہ معاہدہ

ایران کے سعودیہ پرحملے غیر ضروری کشیدگی ہیں، یہ حملے تنازع کےحل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچارہے ہیں: کورکمانڈرز کانفرنس کورکمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے سعودی عرب پر حملے پرامن ذرائع سے تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں

ایران کے سعودیہ پرحملے غیر ضروری کشیدگی ہیں، یہ حملے تنازع کےحل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچارہے ہیں: کورکمانڈرز کانفرنس کورکمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے سعودی عرب پر حملے پرامن ذرائع سے تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 274 ویں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ فورم نےمسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مادروطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ فورم نے شہدا کی بے مثال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فورم نے سعودی عرب کے پیٹروکیمیکل، صنعتی کمپلیکس پرحالیہ حملوں کی شدید مذمت کی اور تشویش کا اظہارکیا اور کہا کہ ایران کے سعودی عرب پر حملے پرامن ذرائع سے تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، سعودی عرب نے سنگین اشتعال انگیزیوں کے باوجود اب تک تحمل اور محتاط رویے کا مظاہرہ کیا ہے، سعودی عرب کے اس رویے سے ثالثی اور سفارتی حل کی راہ ہموار ہوئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پر حملے ایک غیر ضروری کشیدگی ہیں، اس نوعیت کےحملے اوربلاجوازجارحیتیں جاری پرامن کوششوں اور سازگار ماحول کو سنگین طریقے سے متاثرکرتی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز نے مسلح افواج کی غیرمتزلزل پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا، آرمی چیف نے آپریشنل کارکردگی، دفاع وطن کے لیے پائیدار انٹیلیجنس کی بنیاد پر انسداد دہشت گردی کی کاروائیوں کے لیے ثابت قدمی کو سراہا۔پاکستان علاقائی وعالمی سطح پر اپنی حیثیت بہتربنانےکی جانب گامزن ہے: فیلڈ مارشلفیلڈ مارشل کا کہنا تھا کہ حکومت، مسلح افواج، عوام کےتعاون اور ہم آہنگی سے پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے، پاکستان معاشی استحکام کو مضبوط،علاقائی وعالمی سطح پر اپنی حیثیت بہتربنانےکی جانب گامزن ہے۔کورکمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا کہ شہدا کی لازوال قربانیاں پاکستان کی سلامتی کی اساس ہے، بھارت اور دیگربیرونی سرپرستوں کی ایماء پر کام کرنے والے تمام دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جائےگا، دہشت گردوں کے سہولت کاروں اور معاونین کو بلا امتیاز اور مسلسل تعاقب کے ذریعے ختم کیا جائےگا۔پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کےاستعمال کو فیصلہ کن طورپرمکمل ختم کیا جائےگا:کورکمانڈرز کانفرنسفورم کا کہنا تھا کہ آپریشن غضب لِلحق کی رفتار برقرار رکھی جائےگی یہاں تک کہ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا مکمل خاتمہ ہوجائے، پاکستان کےخلاف افغان سرزمین کےاستعمال کو فیصلہ کن طورپرمکمل ختم کیا جائےگا۔فورم نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمےکے لیے حکومت کی بھرپورکوششوں کو سراہا اور کہا کہ پاکستان متحمل مذاکرات،کشیدگی میں کمی اور اصولی سفارت کاری کے لیے پرعزم ہے، ایک ذمہ داراسٹیک ہولڈرکے طورپرپاکستان علاقائی سلامتی کے استحکام کے طور پرفعال ریجنل سکیورٹی اسٹیبلائزرکا کردار ادا کررہا ہے۔فورم نے بھارت کی جانب سے منسوب مسلسل گمراہ کن معلومات،بے بنیاد الزامات کو مسترد کیا اور کہا کہ بھارت کے اس طرح کے ہتھکنڈے عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکے ہیں۔فورم نے مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت اموات چھپانےاور جعلی مقابلوں سمیت بھارت کی انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کےاختتام پر آرمی چیف نے کمانڈرز کو آپریشنل تیاری، نظم وضبط کا اعلیٰ معیار برقرار رکھنےکی ہدایت کی۔ آرمی چیف نے نئی جدتیں اور میدان جنگ میں پیشہ ورانہ مہارت کے اعلیٰ معیار برقرار رکھنے کی بھی ہدایت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مسلح افواج کی ہرقسم کے خطرات کامقابلہ کرنےکی صلاحیت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ آرمی چیف نے پاکستان کی خودمختاری،علاقائی سالمیت یقینی بنانے کی صلاحیت پربھی مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

ایران کے ساتھ جنگ بندی: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 17 فیصد تک گر گئیں۔۔ووٹ ڈالنے کے حقدار ہیں ۔۔۔۔یاد رہے کہ میر جعفر کو ایک ایسے غدار کے طور پر پاک و ہند میں یاد کیا جاتا ہے جس نے بنگال کے نواب سراج الدولہ سے غداری کی۔ سعودی عرب پر بلاجواز جارحیت ناقابل برداشت ہے کور کمانڈر کانفرس اعلامیہ۔۔ امریکہ نے سرخ لکیر عبور کی جواب شدت سے اے گا۔ امریکا جیسا حملہ کرے گا ویسا ہی جواب دیں گے جسے پورے خطے میں محسوس کیا جائے گا: ایران۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

بھارت :میر جعفر کی نسل کہیں کی نہ رہی ، ووٹر لسٹوں سے نام بھی نکال دیے گئے ، وجہ حیران کن ۔۔۔۔۔۔۔۔سید عامر مرزا میر جعفر کی نسل سے ہیں اور ان کی عمر 89 سال ہے، اس عمر میں مرزا صاحب کو اب ثابت کرنا ہوگا کہ کیا واقعی ان کا تعلق اس ملک سے ہے۔ وہ ملک جس کے ایک حصے پر کبھی ان کے آباؤ اجداد کی حکومت تھی۔میر جعفر کے خاندان کے تین سو سے زیادہ افراد مرشد آباد، مغربی بنگال میں رہتے ہیں۔حال ہی میں انتخابات کے اعلان سے قبل ک ہی اس خاندان کے اکثر لوگوں کے نام ووٹر لسٹوں سے نکال دیے گئے ہیں۔ دیکھتے ہیں اب میر جعفر کی نسل کیسے ثابت کرتی ہے کہ وہ یہاں ووٹ ڈالنے کے حقدار ہیں ۔۔۔۔یاد رہے کہ میر جعفر کو ایک ایسے غدار کے طور پر پاک و ہند میں یاد کیا جاتا ہے جس نے بنگال کے نواب سراج الدولہ سے غداری کی۔

مذاکرات فیلڈ مارشل عاصم منیر صدر شی اور روسی صدر گرانٹر⭕ ایران کی طرف سے جنگ ختم کرنے کے وہ شرائط جنہیں ٹرمپ نے مجبوراً قبول کیا ۔🔹 دوبارہ ایران پر حملے نہیں ہونگے 🔹 آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار رہے گا۔🔹 ایران کی یورینیم کی تیاری (غنی سازی) کو تسلیم کیا جائے گا 🔹 ابتدائی اور ثانوی تمام پابندیوں کا خاتمہ🔹 سلامتی کونسل اور نگران کونسل کی تمام قراردادوں کا خاتمہ🔹 ایران کے نقصانات کی مالی ادائیگی🔹 امریکی فوج کا خطے سے انخلاء🔹 لبنان سمیت تمام جگہوں پر جنگ بندی ۔

سعودی عرب پر بلاجواز جارحیت ناقابل برداشت ہے کور کمانڈر کانفرس اعلامیہ۔۔امریکہ نے سرخ لکیر عبور کی جواب شدت سے اے گا۔۔امریکا جیسا حملہ کرے گا ویسا ہی جواب دیں گے جسے پورے خطے میں محسوس کیا جائے گا: ایران۔۔امریکا کو دھمکی آمیز زبان کے بجائے سنجیدہ سفارتکاری کو ترجیح دینا ہو گی، روس۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز