All posts by admin
پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقادسربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی صدارت کیایڈمرل نوید اشرف نے معرکہ حق کے دوران پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہانیول چیف نے بحری راستوں پر تجارت کی روانی اور بندرگاہوں پر بلا تعطل آپریشنز یقینی بنانے کے اقدامات کو سراہا
*2025*پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقادسربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی صدارت کیایڈمرل نوید اشرف نے معرکہ حق کے دوران پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہانیول چیف نے بحری راستوں پر تجارت کی روانی اور بندرگاہوں پر بلا تعطل آپریشنز یقینی بنانے کے اقدامات کو سراہا نیول چیف نے میری ٹائم ڈومین میں ممکنہ روایتی اور غیر روایتی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے جنگی تیاریوں کو برقرار رکھنے پر زور دیانیول چیف نے بحری نگرانی اور آپریشنزز کیلئے ڈرونز، زیرِ آب اور سطحِ آب پر چلنے والی خودکار کشتیوں(بحری ڈرونز) کی اہمیت پر زور دیا کانفرنس میں نیول چیف کی سربراہی میں پرنسپل اسٹاف آفسرز اور فیلڈ کمانڈرز نے پاک بحریہ کی پالیسیوں اور منصوبوں کا جائزہ لیا
پاکستان میں ایرانی سفیر ایف بی آئی کی ’انتہائی مطلوب‘ افراد کی فہرست میں شامل
الحمدللہ! مہنگائی میں زبردست کمی،90 روپے کلو والی پھیکی چینی،اب 205 روپے میں میٹھی ملنے لگی 150 والہ جعلی پٹرول 275 بجلی کا 19 والہ یونٹ 80 روپے اور فی بل پر 1280 کا ڈاکہ علیحدہ 170 والہ امریکی ڈالر 290 روپے سب کچھ جانتے کے لئے بادبان نیوز
ویسٹ انڈیز کے 7 کھلاڑی صفر پر اوٹ۔۔قاسم اور سلیمان خان کا انتظار ہو رہا ہے جلد سب کو بتایا جائے گا علیمہ خانم۔30 افراد کو تحریک انصاف سے نکالنے کا فیصلہ 10 اھم شخصیات شامل۔عمران خان کے بیٹوں کے ھمراہ اھم ترین انٹرنیشنل میڈیا ٹریول کرے گا۔پاکستان کے لیے مشکلات مے اضافہ 3 ممالک کی جانب سے غداری۔ملک بھر میں دھشت گردی کا خطرہ الرٹ جاری۔ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت خراب آکسیجن لگا دی گئی۔پاکستان ہاکی 1994 والی پوزیشن پر بحال ہوگی۔۔•عمران خان مزید 3 ماہ جیل میں رہیں گے۔•کھانے پینے پر لگائے صرف 2 کروڑ روپے کل اخراجات 12 کروڑ۔”گنڈاپور کا مہنگا تماشا ستا پیغام” علی امین گنڈا پور 300 افراد کے قافلے کے ساتھ لاہور آئے مچل سٹارک ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں لیجنڈری وسیم اکرم کے بعد بائیں ہاتھ کے دوسرے تیز گیند باز ہیں جنہوں نے 400 وکٹوں کا ہندسہ عبور کیا ۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

چاچا جی کو رہائی مل گئی انکا یہ کہنا تھا پولیس نے میرے ساتھ اچھا سلوک کیا مجھے اچھے طریقے سے رکھا معافی کی ویڈیو میں نے اپنی مرضی سے بنائی تھی حکومت کے پریشر میں نہیں بنائی یاد رہے چاچا جی 4 روز قبل گرفتار ہوئے تھے پنجاب کی وزیر اعلی کے بارے میں غلط گفتگو کرنے پر بقول چاچا جی کے یہ میری زندگی کی پہلی اور آخری غلطی ہے دوبارہ ایسا نہیں کروں گا #CMPunjab

۔سفا رشی کلچر ہیرے کھا جا تا ھے
مانسہرہ کے علاقے بالاکوٹ سے تعاق رکھنے والے پاکستان انڈر 19 ٹیم کے اوپنر بلے باز شاہ زیب خان جنہوں نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں 52 کی ایوریج سے سب سے زیادہ رنز بنانے جس میں انڈیا کے خلاف میچ وننگ سینچری بھی شامل ھے شازیب ٹیکنکلی ساونڈ بلے باز ھے اور بہت لمبے لمبے چھکے بھی لگا تا ھے اس بہترین ٹیلنٹ کے ساتھ زیادتی کی جا رہی کم ایوریج رکھنے والوں کو سفارش پر سلیکٹ کر لیا لیکن ٹیلنٹ کو نظر انداز کر دیا …(نیوز آف هزاره )
⚡️ مچل سٹارک ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں لیجنڈری وسیم اکرم کے بعد بائیں ہاتھ کے دوسرے تیز گیند باز ہیں جنہوں نے 400 وکٹوں کا ہندسہ عبور کیا 👏
وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 36 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے کا اضافہ کر دیا

ضلع حافظ اباد تحصیل پنڈی بھٹیاں کے چھوٹے سے گاؤں مچھونکہ میں پیدا ہونے والا نوجوان “سہیل ظفر” چٹھہ” جس نے پورے پنجاب میں ڈاکو راج کے خاتمے کیلئے تھرتھلی
دھرتی ماں کا ایک اور جوان بیٹا قربانکیپٹن برہان الدین خٹک(142 لانگ کورس، سابق 44 AK، سابق علمگیریئن)نے سی ایم ایچ ملتان میں جامِ شہادت نوش کیا
💔 دھرتی ماں کا ایک اور جوان بیٹا قربانکیپٹن برہان الدین خٹک(142 لانگ کورس، سابق 44 AK، سابق علمگیریئن)نے سی ایم ایچ ملتان میں جامِ شہادت نوش کیا۔ وہ بہادری، وفا اور قربانی کی روشن علامت تھے جنہوں نے مادرِ وطن کے دفاع میں اپنا سب کچھ نچھاور کر دیا۔🕊 نمازِ جنازہ آج صبح 11 بجےاسلام آباد کے H-11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔یہی وہ عظیم قربانیاں ہیں جو قوموں کو زندہ رکھتی ہیں۔سلام ہے ان شہیدوں پر جو خاموشی سے زندہ قوموں کی بنیاد رکھتے ہیں۔اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، آمین۔
یفٹیننٹ کرنل محمد نعیم خان شہید آج ہی کے دن، دورانِ سروس طبیعت خراب ہونے پر شام 8:30 بجے AFIC منتقل کیا گیا، جہاں دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا اور رات 10:29 بجے شہادت کا درجہ پایا۔لیفٹیننٹ کرنل محمد نعیم خان شہید ایک فرض شناس، باوفا اور نڈر افسر تھے جنہوں نے ہر دم ملک و قوم کی خدمت کو اپنا مشن بنایا۔🌹









