
سپیکر ایاز صادق کی بجٹ اجلاس کے دوران 24 گھنٹے کام کرنے والوں کو اپنی جیب سے گھر لنچ کروا کر انکے کام کی تعریف کر کے ایک نئی ریت کو جنم دیا قومی اسمبلی کے سیکرٹری سعید احمد میتلا بھی شریک


10 Major Arrests: Shocking and Astonishing Revelations. Full details in Sohail Rana Live
Governor Balochistan Jafar Khan Mandokhel and Chief Minister Balochistan Mir Sarfaraz Bugti welcome Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif upon his arrival in Quetta, on 9 July 2026.

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع* *اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان شریک ہیں**اجلاس میں وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ بھی شریک ہیں*

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ کوئٹہ*وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئےکوئٹہ امد پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیاکوئٹہ میں وزیراعظم امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گےوزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مالی سال 2025-26 میں گزشتہ برس (2024-25) کے مقابلے ذیادہ ترسیلات زر بھیجنے پر سمندر پار مقیم پاکستانیوں سے اظہار تشکر*مالی سال 2025-26 میں محب وطن سمندر پار مقیم پاکستانیوں میں 41.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جن پر انکے مشکور ہیں. وزیرِ اعظمترسیلات زر میں 8.6 فیصد اضافہ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے. وزیرِ اعظمسمندر پار مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، مجھ سمیت پوری قوم کو ان پر فخر ہے. وزیرِ اعظمسمندر پار مقیم پاکستانیوں کی بہبود کیلئے اقدامات حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں. وزیرِ اعظم

Islamabad The World’s Most Dangerous Capital, Where the Police Run Torture Cells.The Person Who Killed Security Personnel Arrested.A Group of Women Taken into Custody.For Details, Watch Sohail Rana Live.

بلوچستان میں 4 روز کے دوران وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے 42 جوانوں نے جان کا نذرانہ پیش کیا ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری کی بریفنگ
13 گھنٹے کے سرچ آپریشن کے بعد لاپتہ پاکستانی کارگو طیارے کا ملبہ سمندر سے مل گیا۔۔۔۔۔۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ جہاز میں سوار تمام افراد کی موت کی تصـــــدیق ہو گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے طیارے کو بحیرہ عرب میں تلاش کیا اور حکام حادثے کی اصـــــل وجہ جاننے کے لیے اپنی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں۔۔ ظالمانہ ٹیکسوں کا نظام آزاد ریاستوں میں نہیں غلام ریاستوں میں ہی ہوتا ہے||پاکستان میں ایک سہولت دکھائی جائے جو عوام کو خیر خواہی کی بنیاد پر میسر ہو *شہریوں کو جرمنی، اٹلی، کینیڈا، البانیہ، پرتگال اور سعودی عرب میں روزگار دلوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے والے 7 انسانی سمگلر گوجرنوالہ سے گرفتار*

گفتگو کے دوران فیلڈ مارشل نے کہا کہ ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث عناصر اور ان کے معاونین کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، جبکہ سرحد پار سے درپیش سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے ریاستی ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری صلاحیت کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں اور ملک کے امن و استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے مزید کہا کہ پیچیدہ اسٹریٹجک چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اسٹریٹجک بصیرت، پیشہ ورانہ مہارت، ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔#11NewsDigitalPlus #AsimMunir #ISPR #NationalDefenseUniversity #PakistanDisclaimer

*🚨اٹلی کا امریکا کو ایران پر حملوں کیلیے اڈے دینے سے انکار؛ ٹرمپ میلونی سے پھر ناراض**🔥مارچ میں بھی اٹلی نے امریکا کو سسلی میں واقع سیگونیلا ایئر بیس استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا*امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف سخت پالیسی کے باوجود اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے واضح کر دیا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس دوٹوک بات کا اظہار اطالوی وزیراعظم نے نیٹو اجلاس میں کیا۔اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ ایران سے متعلق بحران کے آغاز سے ہی اٹلی کی پالیسی واضح رہی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم سفارتی حل کو ترجیح دیتے ہیں اور ایران کے خلاف حملوں میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

این سی سی آئی اے نے پوڈکاسٹر ریحان طارق کے خلاف فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیالاہور میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے پوڈکاسٹر ریحان طارق کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر فرقہ وارانہ منافرت، مذہبی جذبات مجروح کرنے اور اشتعال انگیز مواد نشر کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ریحان طارق نے اپنے فیس بک پلیٹ فارم “Rehan Tariq Official” پر ایک مذہبی اسکالر کا انٹرویو نشر کیا، جس میں حساس مذہبی اور فرقہ وارانہ معاملات پر گفتگو کی گئی۔ تفتیشی حکام کا مؤقف ہے کہ انٹرویو کے دوران کیے گئے سوالات اور نشر کیے گئے دیگر مواد سے ایک مخصوص مذہبی مکتبہ فکر کے خلاف نفرت، اشتعال اور تشدد کی حوصلہ افزائی کا تاثر ملا، جس سے امنِ عامہ متاثر ہونے اور فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوا۔دستاویزات کے مطابق ابتدائی انکوائری کے بعد این سی سی آئی اے نے مقدمہ نمبر 138/2026 درج کیا۔ مقدمے کی تفتیش سب انسپکٹر نجم اشرف باجوہ کے سپرد کر دی گئی ہے۔

ملزم کے خلاف عائد دفعاتسیکشن 11، پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (PECA) 2016 (ترمیم 2025)دفعہ 153-A تعزیراتِ پاکستان (PPC) – مختلف طبقات یا فرقوں کے درمیان دشمنی، نفرت یا اشتعال انگیزی پھیلانا۔دفعہ 295-A تعزیراتِ پاکستان – جان بوجھ کر کسی طبقے کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کی نیت سے توہین آمیز یا اشتعال انگیز فعل۔دفعہ 298 تعزیراتِ پاکستان – مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے یا مذہبی حوالے سے قابلِ اعتراض الفاظ یا طرزِ عمل اختیار کرنے سے متعلق دفعات۔ممکنہ سزا کیا ہو سکتی ہے؟اگر عدالت میں الزامات ثابت ہو جائیں تو:PECA سیکشن 11 کے تحت قید اور جرمانہ، جن کی مدت اور مقدار قانون کے اطلاق اور ترمیم کے مطابق عدالت طے کرے گی۔دفعہ 153-A PPC کے تحت پانچ سال تک قید، جرمانہ یا دونوں ہو سکتے ہیں۔دفعہ 295-A PPC کے تحت دس سال تک قید، جرمانہ یا دونوں کی سزا ہو سکتی ہے۔دفعہ 298 PPC کے تحت جرم کی نوعیت کے مطابق ایک سال تک قید، جرمانہ یا دونوں کی سزا دی جا سکتی ہے۔یہ تمام الزامات اس مرحلے پر صرف ایف آئی آر اور تفتیشی مؤقف کا حصہ ہیں۔ ملزم کو قانون کے مطابق صفائی پیش کرنے اور منصفانہ ٹرائل کا مکمل حق حاصل ہے، جبکہ حتمی فیصلہ عدالت کرے گی۔

*🚨اٹلی کا امریکا کو ایران پر حملوں کیلیے اڈے دینے سے انکار؛ ٹرمپ میلونی سے پھر ناراض**🔥مارچ میں بھی اٹلی نے امریکا کو سسلی میں واقع سیگونیلا ایئر بیس استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا*امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف سخت پالیسی کے باوجود اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے واضح کر دیا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس دوٹوک بات کا اظہار اطالوی وزیراعظم نے نیٹو اجلاس میں کیا۔اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ ایران سے متعلق بحران کے آغاز سے ہی اٹلی کی پالیسی واضح رہی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم سفارتی حل کو ترجیح دیتے ہیں اور ایران کے خلاف حملوں میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

*صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق، صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ اور مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے سیاسی امور ذیشان عاشق ملک کا گورنمنٹ نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کا دورہ*اس موقع پر سیکرٹری کوارڈی نیشن ٹو سی ایم پنجاب سید واجد علی شاہ اور ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری بھی ان کے ہمراہ تھےچیف ایگزیکٹو آفیسر گورنمنٹ نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میجر جنرل خرم شہزاد، ڈائریکٹر ہسپتال بریگیڈیئر آصف چیمہ اور آئی ڈیپ کے متعلقہ افسران نے وفد کو ہسپتال میں جاری تعمیراتی کاموں، طبی سہولیات اور آپریشنل تیاریوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دیبریفنگ میں بتایا گیا کہ ہسپتال کے تمام شعبہ جات مکمل ہو چکے ہیں جبکہ جدید طبی آلات کی تنصیب کا عمل تیزی سے جاری ہے کیتھ لیبز مکمل فعال ہیں، چار آپریشن تھیٹرز مکمل کئے جا چکے ہیں، جدید پیتھالوجی لیبارٹری تیار ہے،

گاما کیمرہ نصب کر دیا گیا ہے جبکہ ای ٹی ڈی کی تنصیب بھی مکمل کر لی گئی ہےمزید بتایا گیا کہ ہسپتال کے او پی ڈی میں روزانہ ڈیڑھ سو سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا جا رہا ہے، جبکہ ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر طبی عملے کی بھرتی کا عمل بھی جاری ہےصوبائی وزراء اور مشیر وزیر اعلیٰ نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا تفصیلی معائنہ کر کے تعمیراتی معیار، طبی سہولیات اور جاری پیش رفت کا جائزہ لیا اور منصوبے پر ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا*صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا اظہار خیال* *وزیر اعلیٰ پنجاب مریم اس اسٹیٹ آف دی آرٹ نواز شریف نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کا رواں ماہ افتتاح کریں گی، خواجہ سلمان رفیق* صوبے میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، خواجہ سلمان رفیق نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا جدید ترین طبی آلات اور اعلیٰ معیار کی سہولیات سے آراستہ ایک اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہوگا، خواجہ سلمان رفیق اس ادارے میں نہ صرف سرگودھا بلکہ خوشاب، میانوالی، بھکر اور گردونواح کے اضلاع کے شہریوں کو دل کے امراض کے علاج کی معیاری سہولیات اپنے علاقے میں میسر آئیں گی، خواجہ سلمان رفیق *صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد بھرت کا اظہار خیال* وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں صحت کے شعبے میں جاری میگا منصوبے عوامی فلاح و بہبود کے وژن کی عملی تعبیر ہیں، ملک صہیب احمد بھرتنواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا نہ صرف خطے کے عوام کو جدید طبی سہولیات فراہم کرے گا بلکہ صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے ایک اہم سنگ میل بھی ثابت ہوگا، ملک صہیب احمد بھرت حکومت پنجاب اس منصوبے کی بروقت تکمیل اور مکمل فعالیت کو یقینی بنانے کے لئے تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے تاکہ عوام کو جلد از جلد اس جدید کارڈیالوجی ہسپتال کی سہولیات میسر آ سکیں، ملک صہیب احمد بھرت *مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے سیاسی امور ذیشان عاشق کا اظہار خیال

*وزیراعلیٰ پنجاب عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہیں، ذیشان عاشق نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی تکمیل سے خطے کے لاکھوں شہریوں کو جدید اور معیاری علاج کی سہولت میسر آئے گی اور انہیں علاج کی غرض سے دیگر بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا، ذیشان عاشق انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ منصوبے کی باقی ماندہ تکمیل بھی مقررہ مدت میں یقینی بنائی جائے تاکہ ہسپتال جلد مکمل طور پر عوام کے لیے فعال ہو سکے
🚨 سیشن کورٹ خانیوال کے باہر نصب انصاف کا ترازو چوری، مقدمہ درج!🚨 انصاف کا ترازو غائب، ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی جاری!🚨 سیشن کورٹ کے باہر سے ترازو چوری، پولیس نے تفتیش شروع کر دی!🚨 انصاف کے نشان پر ہاتھ صاف، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری!

د. لبنى فرح. بلوچستان میں دہشت گردی کی دو خونریز وارداتیں، زیارت میں 9 پولیس اہلکار شہید، دکی میں موٹرسائیکل دھماکے سے ایک شخص جاں بحقمنگی ڈیم منصوبے کی سکیورٹی پر مامور پولیس پر مسلح حملہ؛ دو سینئر افسران بھی شہداء میں شامل، متعدد اہلکار لاپتا، کلیئرنس آپریشن جاریکوئٹہ: بلوچستان میں منگل کو دہشت گردی کے دو الگ الگ واقعات میں کم از کم 10 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن میں زیارت میں منگی ڈیم منصوبے کی سکیورٹی پر تعینات 9 پولیس اہلکار اور ضلع دکی میں موٹرسائیکل بم دھماکے میں ایک شہری شامل ہیں۔حکام کے مطابق زیارت ضلع میں مسلح حملہ آوروں نے منگی ڈیم کی تعمیراتی سائٹ کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ ڈپٹی کمشنر عبدالقادر اچکزئی نے بتایا کہ حملے میں کم از کم 9 پولیس اہلکار شہید ہوئے، جبکہ متعدد اہلکار لاپتا ہیں۔ شہداء میں دو سینئر پولیس افسران بھی شامل ہیں۔واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں وسیع پیمانے پر کلیئرنس اور سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

صوبائی حکام کے مطابق جوابی کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 15 مبینہ دہشت گرد ہلاک کیے گئے، جبکہ لاپتا اہلکاروں کی تلاش جاری ہے۔تاحال کسی تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ تاہم بلوچستان میں حالیہ برسوں کے دوران دہشت گردی اور عسکریت پسندی کے متعدد واقعات سامنے آتے رہے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ Mohsin Naqvi نے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید پولیس اہلکاروں کو “قوم کا فخر” قرار دیا اور کہا کہ ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ادھر ضلع دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی دیدامہ میں ایک موٹرسائیکل سوار بارودی دھماکے میں جاں بحق ہوگیا

۔ مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت گل بیگ مری کے نام سے ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کچی سڑک پر نصب بارودی مواد اس وقت پھٹ گیا جب وہ موٹرسائیکل پر وہاں سے گزر رہا تھا۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔زیارت حملے کے خلاف قومی شاہراہ پر احتجاج بھی کیا گیا، جبکہ سکیورٹی اداروں نے متاثرہ علاقوں میں نگرانی مزید سخت کر دی ہے۔بلوچستان، جو افغانستان اور ایران سے متصل ہے، کئی دہائیوں سے شورش، دہشت گردی اور علیحدگی پسند سرگرمیوں کا مرکز رہا ہے، جہاں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسند گروہوں کے درمیان کارروائیاں وقفے وقفے سے جاری رہتی ہیں

اسلام آباد: خاتون کی جان بچاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔نمازِ جنازہ میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، پاک فضائیہ کے اعلیٰ افسران، جوانوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایئر چیف نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی قربانی کو پاک فضائیہ کی اعلیٰ روایات، جرات، فرض شناسی اور عوام کے تحفظ کے عزم کی روشن مثال قرار دیا۔گروپ کیپٹن عاصم طارق اسلام آباد میں ایک خاتون کو بچانے کی کوشش کے دوران شہید ہوئے تھے۔ انہیں ان کی غیر معمولی بہادری اور بے لوث خدمت کے اعتراف میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا۔

عراق اور شام توانائی و تجارتی راہداریوں کے نئے منصوبے پر متفق، آبنائے ہرمز پر انحصار کم کرنے کی کوششبغداد: عراق اور شام امریکی حمایت سے توانائی، تجارت اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے ایک اسٹریٹجک معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اس معاہدے پر جولائی کے وسط میں عراقی وزیر اعظم علی زیدی کے متوقع دورۂ واشنگٹن کے موقع پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ معاہدے کا مقصد عراق اور شام کے درمیان توانائی اور تجارتی راہداریوں کو فروغ دینا، بنیادی ڈھانچے کے مشترکہ منصوبوں کو وسعت دینا اور شام کے ساحلی علاقوں کے ذریعے بحیرۂ روم تک متبادل زمینی و تجارتی رسائی فراہم کرنا ہے۔رپورٹس کے مطابق اس منصوبے کو امریکی حمایت حاصل ہے اور اسے خطے میں اقتصادی تعاون اور علاقائی روابط کے فروغ کی ایک اہم کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔

مبصرین کے مطابق یہ اقدام توانائی اور تجارت کے لیے متبادل راستے فراہم کرنے، آبنائے ہرمز پر انحصار کم کرنے اور خطے میں جغرافیائی و اقتصادی توازن کو نئی جہت دینے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر یہ منصوبہ عملی شکل اختیار کرتا ہے تو اس کے عراق کے علاقائی تعلقات، بالخصوص ایران کے ساتھ اس کے سفارتی اور اقتصادی روابط، پر بھی نمایاں اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اس پیش رفت کے دوران شام کے وزیر خارجہ و امورِ تارکینِ وطن اسعد حسن الشیبانی بھی واشنگٹن کا دورہ کریں گے، جہاں عراقی وزیر اعظم کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متوقع ملاقات کے بعد عراقی اور شامی حکام کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات کا بھی امکان ہے۔
Ambreen Jan is being given a final opportunity as Chairperson of PEMRA. The court could have restrained her from performing her duties on the very first day. A major decision is expected at the next hearing. Reports also claim that Ambrin Jan suffered epileptic seizures.Islamabad High Court issues a significant order in the constitutional petition filed by renowned Pakistani journalist Sohail Rana.Detail on BAADBAN NEWS

*فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلال جُرأت، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 276 ویں کور کمانڈرز کانفرنس*شہداء کی لازوال قربانیاں ہمیشہ پاکستان کی سلامتی، اتحاد اور استقامت کی بنیاد رہیں گی، فورم کا شہداء کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ کور کمانڈرز کانفرنس نے افغان طالبان رجیم کے زیر تسلط علاقوں سے پاکستان پر بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروپوں کے حملوں کی منصوبہ بندی اور مسلسل استعمال پر شدید تحفظات کا اظہار کیاخطے میں پائیدار امن و استحکام افغان طالبان کے زیر تسلط زمین پر بھارتی پراکسیوں کی روک تھام سے مشروط ہے، *فورم*یہ ذمہ داری افغان طالبان رجیم کی خودساختہ لیڈر شپ کی ہے کہ اُن کے زیر ِ تسلط زمین پاکستان میں دہشتگردی کے لئے استعمال نہ ہوں، *کور کمانڈرز کانفرنس*پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی عوام کے تحفظ اور دفاع کا مکمل حق رکھتا ہے، *کور کمانڈرز*پاکستان کی مسلح افواج آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کے زیر قبضہ علاقوں سے ہونے والی دہشت گردی کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں جاری رکھیں گی، *فورم* یہ لازم ہے کہ دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں میں بہترین گورننس کا نظام مہیا کیا جائے، *شرکاء کانفرنس* ایسا مضبوط انتظامی ڈھانچہ جو نہ صرف عوامی خدمت اور فلاح و بہبود پر مرکوز ہو بلکہ مذموم سیاسی پشت پناہی میں پنپنے والے دہشتگردی اور جرائم کے گٹھ جوڑ کو توڑے ، *کور کمانڈرز* معرکہ حق میں عبرتناک شکست کے بعد دُشمن چاہتا ہے کہ کسی طرح ہائبرڈ وارفیئر اور جھوٹے بیانیوں کی مدد سے بدامنی پھیلائی جائے ، *فورم* بیرونی مدد سے انتشار پھیلانے والی ہر ایسی کوشش کو بغیر کسی پس و پیش کے سختی سے کچلا جائے گا ، *کور کمانڈرز* علاقائی استحکام کو فروغ دینے اور کشیدگی میں کمی پر پاکستان کے تعمیری کردار کو خراجِ تحسین ، *کور کمانڈرز* سندھ طاس معاہدہ سے متعلق بھارت کے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے شرکاء کانفرنس نے واضح کیاکہ قومی سلامتی کمیٹی کی 24 اپریل 2025 کی ہدایت اس بارے میں مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ افواج پاکستان حکومتی ہدایات اور پاکستانی عوام کی اُمنگوں کے مطابق پاکستان کے جائز پانی کے حصے کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے سے قطعا گریز نہیں کریں گی ، *کور کمانڈرز کانفرنس* کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، *کور کمانڈرز کانفرنس* خطے کے امن کا انحصار کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ان کا ناقابل تنسیخ حق خودارادیت فراہم کرنے پر ہے، *شرکاء کانفرنس*تمام کمانڈرز جنگ کے بدلتے ہوئے کردار کے مطابق ملٹی ڈومین ٹرانسفارمیشن پلان پر تیزی سے عمل کریں، *فیلڈ مارشل* پاکستان کی خودمختاری اور قومی مفادات کا ہر قیمت پر تحفظ یقینی بنایا جائے، *فیلڈ مارشل*

د. لبنى فرح یمن۔سعودی کشیدگی: باب المندب سے متعلق مبینہ انتباہ، بحری نقل و حمل پر خدشاتیمن اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ مختلف باخبر ذرائع کے مطابق، یمنی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی قیادت اور امریکا کی حمایت سے عائد بحری اور فضائی پابندیاں برقرار رہیں تو آبنائے باب المندب میں سعودی بحری جہازوں کی آمدورفت کو محدود کرنے سمیت مختلف آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے

کہ یمن آئندہ چند گھنٹوں میں ایران کی ماہان ایئر کی دوسری شہری پرواز کی آمد کا منتظر ہے، جبکہ اسی تناظر میں باب المندب کو دباؤ کے ایک ممکنہ سفارتی اور تزویراتی ذریعہ کے طور پر زیرِ غور لایا جا رہا ہے۔مزید برآں، ذرائع کے مطابق یمنی حکام نے اقوام متحدہ اور سعودی عرب کو یمنی بندرگاہوں پر بحری جہاز رانی سے متعلق عائد پابندیاں ختم کرنے کے لیے ایک ڈیڈ لائن بھی دی ہے۔ تاہم، اس حوالے سے ڈیڈ لائن کی مدت یا اس کی سرکاری تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

ذرائع کا مزید دعویٰ ہے کہ اگر یمنی مطالبات پر پیش رفت نہ ہوئی تو یمنی فورسز بحیرۂ احمر اور آبنائے باب المندب میں سعودی بحری جہازوں کی نقل و حرکت محدود کرنے یا روکنے کے اقدامات کر سکتی ہیں۔اس معاملے پر سعودی عرب، اقوام متحدہ یا دیگر متعلقہ فریقوں کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردِعمل سامنے نہیں آیا، جبکہ مذکورہ دعوؤں کی آزاد ذرائع سے تصدیق بھی نہیں ہو سکی ہے۔

*فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلال جُرأت، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 276 ویں کور کمانڈرز کانفرنس*شہداء کی لازوال قربانیاں ہمیشہ پاکستان کی سلامتی، اتحاد اور استقامت کی بنیاد رہیں گی، فورم کا شہداء کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ کور کمانڈرز کانفرنس نے افغان طالبان رجیم کے زیر تسلط علاقوں سے پاکستان پر بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروپوں کے حملوں کی منصوبہ بندی اور مسلسل استعمال پر شدید تحفظات کا اظہار کیاخطے میں پائیدار امن و استحکام افغان طالبان کے زیر تسلط زمین پر بھارتی پراکسیوں کی روک تھام سے مشروط ہے، *فورم*یہ ذمہ داری افغان طالبان رجیم کی خودساختہ لیڈر شپ کی ہے کہ اُن کے زیر ِ تسلط زمین پاکستان میں دہشتگردی کے لئے استعمال نہ ہوں، *کور کمانڈرز کانفرنس*پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی عوام کے تحفظ اور دفاع کا مکمل حق رکھتا ہے، *کور کمانڈرز*پاکستان کی مسلح افواج آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کے زیر قبضہ علاقوں سے ہونے والی دہشت گردی کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں جاری رکھیں گی، *فورم* یہ لازم ہے کہ دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں میں بہترین گورننس کا نظام مہیا کیا جائے، *شرکاء کانفرنس* ایسا مضبوط انتظامی ڈھانچہ جو نہ صرف عوامی خدمت اور فلاح و بہبود پر مرکوز ہو بلکہ مذموم سیاسی پشت پناہی میں پنپنے والے دہشتگردی اور جرائم کے گٹھ جوڑ کو توڑے ، *کور کمانڈرز* معرکہ حق میں عبرتناک شکست کے بعد دُشمن چاہتا ہے کہ کسی طرح ہائبرڈ وارفیئر اور جھوٹے بیانیوں کی مدد سے بدامنی پھیلائی جائے ، *فورم* بیرونی مدد سے انتشار پھیلانے والی ہر ایسی کوشش کو بغیر کسی پس و پیش کے سختی سے کچلا جائے گا ،

*کور کمانڈرز* علاقائی استحکام کو فروغ دینے اور کشیدگی میں کمی پر پاکستان کے تعمیری کردار کو خراجِ تحسین ، *کور کمانڈرز* سندھ طاس معاہدہ سے متعلق بھارت کے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے شرکاء کانفرنس نے واضح کیاکہ قومی سلامتی کمیٹی کی 24 اپریل 2025 کی ہدایت اس بارے میں مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ افواج پاکستان حکومتی ہدایات اور پاکستانی عوام کی اُمنگوں کے مطابق پاکستان کے جائز پانی کے حصے کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے سے قطعا گریز نہیں کریں گی ، *کور کمانڈرز کانفرنس* کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، *کور کمانڈرز کانفرنس* خطے کے امن کا انحصار کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ان کا ناقابل تنسیخ حق خودارادیت فراہم کرنے پر ہے، *شرکاء کانفرنس*تمام کمانڈرز جنگ کے بدلتے ہوئے کردار کے مطابق ملٹی ڈومین ٹرانسفارمیشن پلان پر تیزی سے عمل کریں، *فیلڈ مارشل* پاکستان کی خودمختاری اور قومی مفادات کا ہر قیمت پر تحفظ یقینی بنایا جائے، *فیلڈ مارشل*

* Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces, presided over the 276th Corps Commanders’ Conference (CCC) at General Headquarters (GHQ), Rawalpindi.The Forum offered fateha for the Shuhada of the Armed Forces, Law Enforcement Agencies, and innocent civilians, reaffirming that their sacrifices remain the foundation of Pakistan’s security, unity and resilience. The Forum reviewed prevailing security environment, expressing satisfaction over the operational preparedness, professionalism, and combat readiness of the Pakistan Armed Forces.The Forum expressed serious concerns over the continued use of territory under control of Afghan Taliban regime by Indian sponsored terrorist groups including Fitna al Khawarij (FAK) and Fitna al Hindustan (FAH) to orchestrate attacks inside Pakistan. The forum affirmed that lasting peace and stability in the region is contingent upon preventing use of Afghan Taliban controlled territory by Indian terrorist proxies for which Afghan Taliban regime is directly responsible. Pakistan has unequivocal right to defend its people from terrorism and the Armed Forces shall continue Intelligence Based Operations against terrorism emanating from Afghan Taliban controlled territory under the ambit of Operation Ghazab-lil-Haq.In addition to the kinetic actions, Forum underscored immediate need for putting in place robust governance structures in restive areas which are directed towards public service and welfare as well as to break the nefarious terror-crime nexus thriving under vested political patronage. The Forum noted that post comprehensive defeat inflicted in Mark-e-Haq, there is increased reliance on an evolving pattern of externally supported hybrid warfare and disinformation campaigns to cause unrest. The Forum condemned all such forms of state supported financing, facilitation or sponsorship of proxies and underscored that any attempts to use hybrid means to destabilize Pakistan would continue to be countered with strategic clarity and firm resolve.Reviewing the evolving regional landscape, the Forum appreciated Pakistan’s constructive role in promoting dialogue, de-escalation and regional stability. It reaffirmed Pakistan’s commitment to peaceful conflict resolution, respect for international law and enhanced regional cooperation to address shared security challenges.

The Forum, taking note of Indian rhetoric surrounding the Indus Waters Treaty (IWT), reaffirmed the guidance given in National Security Committee (NSC) directive of 24 April 2025. The Forum expressed resolute commitment to undertake all measures necessary to ensure availability of Pakistan’s rightful share of water as per the directives of the Government and inspirations of the people of Pakistan. The Forum rejected and strongly condemned the ongoing human rights violations and unilateral demographic engineering in Indian Illegally Occupied Jammu and Kashmir (IIOJK), declaring that Kashmir remains the jugular vein of Pakistan. Reaffirming Pakistan’s unyielding diplomatic, political and moral support to Kashmir cause, the Forum emphasized that true regional stability hinges entirely on granting the Kashmiri people their inalienable right to self-determination in accordance with United Nations Security Council resolutions.In his concluding remarks, the COAS & CDF directed commanders to follow up expeditiously on the multi-domain transformation plan in line with evolving character of war. He also called upon the commanders to maintain highest standards of vigilance, operational readiness and professional excellence emphasizing integrated responses to conventional, sub-conventional and hybrid threats while safeguarding Pakistan’s sovereignty and national interests at all cost.