All posts by admin

عالمی بینک نے پاکستان میں مالیاتی وفاقیت مضبوط بنانے پر نئی رپورٹ جاری۔۔۔ زیر سمندر انٹرنیٹ کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی سروس متاثر، PTCL۔۔سنگ سنگ کھڑے یہ کس کے حکم پر ملاقات۔۔چیف جسٹس پہلے عدالتوں سے انصاف دیں سوالوں کا جواب کون دے گا؟۔ ۔۔تلہ گنگ: نواحی علاقہ ٹمن کے اینکر نالہ میں نہاتے ہوئے 3 کمسن بچے ڈوب کر جاں بحق’پاکستان جنوبی ایشیا میں امن اور سلامتی کے امور پر امریکی شمولیت کا خیرمقدم کرے گا۔‘انڈیا کے ساتھ ’ٹریک ٹو سفارتکاری‘ اور شہباز، مودی کے نام خط پر اسلام آباد نے کیا کہا؟۔۔’لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عالمی ریکارڈ۔۔ ۔۔کرکٹ اور پاکستان میں کھیلوں کا جنازہ زرا دھوم سے۔۔جیل اصلاحات کانفرنس۔۔جیلوں میں صحت اور پانی کی سہولیات کی فراہمی ناگزیر ہے چیف جسٹس۔ فرش پر گرنے والے گڑ کے ٹکڑے اٹھا کر مریم نواز نے اپنی شوگر کو نارمل کرنے۔۔ ۔جیلوں میں سہولیات کانفرنس میں وزیر اعلی کے پی کا سحر انگیز خطاب چیف جسٹس سپریم کورٹ کی برملا داد۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*پاکستانی زیتون کے تیل نے لندن انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن 2026 جیت لیا۔* پاکستانی پریمیم زیتون برانڈ محمد حسن ترین نے قائم کیا تھا جنہوں نے لورا لائی میں زیتون کو اگایا۔حسن ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہوگیا جو ایکسٹرا ورجن اولیو آئل تیار کرتے ہیں، یہ اعزاز ذاتی کامیابی نہیں پاکستان میں زیتون کی صنعت کیلئے سنگ میل ہے، مقابلے میں تقریباً 1300 زیتون کے برانڈز بنانے والے شریک تھے

ایف بی آرٹیکس نیٹ میں توسیع، شفافیت اور ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی ایف بی آر اصلاحات کی اولین ترجیحات ہیں، ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کی کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی ایف بی آر کے سینئر افسران سے گفتگع اسلام آباد۔2جولائی ):وزیراعظم محمد شہباز شریف نےمالی سال 26-2025 کے لیے تاریخی ریونیو ہدف کے حصول کو سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ میں توسیع، شفافیت اور ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی ایف بی آر اصلاحات کی اولین ترجیحات ہیں، گزشتہ اڑھائی سال سے جاری اصلاحات،ڈیجیٹائزیشن اور ٹیم ورک کی بدولت ایف بی آر ریکارڈ ٹیکس اکھٹا کرنے میں کامیاب ہوئی،مالی سال 2025-26 میں تقریباً 600 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز کی بروقت ادائیگی سے کاروباری برادری کو سہولت اور برآمدات کے فروغ میں مدد ملی،ریونیو اکٹھا کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیکس دہندگان، کاروباری و صنعتی برادری کو سہولیات کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیئے،ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کی کوئی جگہ نہیں۔

جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہار فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سینئر افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے وزیراعظم سے یہاں ملاقات کی ۔وزیراعظم نے پچھلے مالی سال میں 12.957 کھرب روپے کے محصولات کا ہدف عبور کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی ستائش کی۔وزیر اعظم نے کہا کہ مالی سال 26-2025 کے لیے تاریخی ریونیو ہدف حاصل کرنا ایک سنگ میل ہے،سب کو فرداً فرداً اور ایف بی آر کے تمام عملے کو اجتماعی طور پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ،مالی سال 26-2025 میں تقریباً 600 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز کی بروقت ادائیگی سے کاروباری برادری کو سہولت اور برآمدات کے فروغ میں مدد ملی ۔وزیراعظم نے کہا کہ ایف بی آر کی فیلڈ فارمیشنز اور افسران اسی جذبے سے کام کرتے ہوئے رواں مالی سال 15 کھرب روپے سے زائد محصولات کا ہدف حاصل کریں گی۔نمایاں کارکردگی پر وزیراعظم نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی، اٹارنی جنرل منصور اعوان، چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال ، سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال، معاشی ٹیم کے دیگر اراکین اور ایف بی آر افسران کی کارکردگی کو سراہا۔وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سمگلنگ کی روک تھام اور افسران کو سکیورٹی فراہم کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ۔وزیراعظم نے کہا کہ جن افسران نے ملک کے دور دراز علاقوں میں اپنی جانوں پر کھیل کر ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی کے نفاذ میں اپنا کردار ادا کیا، ان کے کوششیں لائق تحسین ہیں،ایف بی آر میں گزشتہ ڈھائی سال سے جاری اصلاحات، ڈیجیٹائزیشن پر توجہ اور ٹیم ورک کی بدولت ایف بی آر ریکارڈ ٹیکس اکھٹا کرنے میں کامیاب ہوئی۔

وزیراعظم نے کہا کہ ایف بی آر کے امور پر مہینے میں دو بار جائزہ اجلاسوں کی صدرات میں نے خود کی کیونکہ ایف بی آر میں اصلاحات حکومت کا اولین ایجنڈا ہے،ہم نے ایف بی آر کی فیلڈ فارمیشنز میں اچھی شہرت کے حامل افسران کی تعیناتی یقینی بنائی۔وزیراعظم نے کہا کہ ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کی کوئی جگہ نہیں،ریونیو اکٹھا کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیکس دہندگان، کاروباری و صنعتی برادری کو سہولیات کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیئے،ایف بی

آر میں جاری اصلاحات کی رفتار مزید تیزی لائی جا رہی ہے ۔وزیراعظم نے کہا کہ ٹیکس نیٹ میں توسیع، شفافیت اور ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی ایف بی آر اصلاحات کی اولین ترجیحات ہیں، ایف بی آر کا نیا آپریٹنگ ماڈل ایک ڈیجیٹل اور کم سے کم انسانی مداخلت پر مبنی فیس لیس ٹیکس نظام پر مبنی ہو گا۔وزیراعظم نے پاکستان کسٹمز سروس اور ان لینڈ ریونیو سروس کے افسران کی ترقی اور سروس کو مزید بہتر بنانے کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی۔افسران کے وفد نے ایف بی آر پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے اور کارکردگی کو سراہنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

وفد کے شرکا نے وزیراعظم کو ملک کے مختلف علاقوں کی فیلڈ فارمیشنز کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ کراچی لارج ٹیکس پیئر یونٹ نے جون 2026ء کے دوران 528 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کیا، لاہور لارج ٹیکس پیئر یونٹ نے جون 2026ء کے دوران 261 ارب روپے اکٹھے کئے،گزشتہ ایک سال کے دوران ائیرپورٹ پر کسٹم ڈیوٹی کے حجم میں 21 فیصد اضافہ ہوا۔ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی، اٹارنی جنرل منصور اعوان، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران بھی موجود تھے۔

میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کی بھارت کے موضوع پر اہم نشست*بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پورے خطے بالخصوص پاکستان میں عدم استحکام پھیلانے پر لگا ہوا ہے بھارتی قیادت زمینی حقائق تسلیم کرنے سے گریزاں

میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کی بھارت کے موضوع پر اہم نشست*بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پورے خطے بالخصوص پاکستان میں عدم استحکام پھیلانے پر لگا ہوا ہے بھارتی قیادت زمینی حقائق تسلیم کرنے سے گریزاں ہے ، سیکیورٹی ذرائع بھارت ایک ہندوتوا زدہ ناکام ریاست ہے تاہم اسے اپنے آپ کو بڑا دکھانےکی عادت ہو چکی ہے ، سیکیورٹی ذرائعبھارتی ریاست کی ناکامی کی وجوہات بڑھتی ہوئی عدم برداشت اور مذہبی شدت پسندی ہے، سیکیورٹی ذرائعاکھنڈ بھارت کا غیر حقیقی خواب اس کے توسیع پسندانہ عزائم کی عکاسی کرتا ہے ، سیکیورٹی ذرائعہندوتوا نظریہ نے بھارت کے سیکولر چہرے کو مسخ کردیا ہے، سیکیورٹی ذرائعبھارت کی فوج بی جے پی کی متشدد اور مذہبی سیاست کی نذر ہو چکی ہے، سیکیورٹی ذرائع تقسیم شدہ معاشرہ کی موجودگی میں بھارت کے شائنگ انڈیا ہونے کا نعرہ محض ایک ڈھکوسلہ ہے، سیکیورٹی ذرائعبھارت کی ریاست درحقیقت ایک پولیس اسٹیٹ کا نام ہے جس میں آزادی رائے اور فرینڈم آف پریس ریاستی کنٹرول میں رکھا جاتا ہے، سیکیورٹی ذرائع دنیا کا اگلا سب سے بڑا قتلِ عام بھارت میں ہونے کا خدشہ ہے ،جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ، سیکیورٹی ذرائعاس قتل عام کی شدت غزہ اور فلسطین سے بھی بڑھ کر ہو گی ، سیکیورٹی ذرائعہندوستان میں پائی جانے والی تفریق اور اقلیتوں پر ہونے والے ظلم و ستم ہندوستان کی مزید تقسیم کا شاخسانہ بنیں گے، سیکیورٹی ذرائع ہندوتوا کے پیروکار یہ سمجھتے ہی نہیں ہیں کہ مسلمانوں اور دوسری اقلیتوں کو بھی جینے کا حق ہے ، سیکیورٹی ذرائع بھارت کے مسلمانوں کے لیے زندہ رہنے کی پہلی شرط ہندوتوا سوچ کے سامنے اپنی وفاداری کا ثبوت دینا ہے ، سیکیورٹی ذرائعمقبوضہ کشمیر کے عوام دنیا کی سب سے بڑی فوجی چھاؤنی میں محصور ہیں جہاں ہر 7 سے 8 فرد پر ایک فوجی اہلکار تعینات ہے، سیکیورٹی ذرائعبھارت آزادی کی تحریکوں کو چھپانےکیلئے پاکستان کا نام لے کر مختلف فالس فلیگ کا ڈھونگ رچاتا ہے جس کا مقصد دنیا کی توجہ بھی ہٹانا ہے ، سیکیورٹی ذرائع بھارتی جنونیت اور اجارہ داری ایک مضبوط، خوشحال اور معتدل پاکستان کو اپنے لیے خطرہ سمجھتی ہے، سیکیورٹی ذرائعپاکستان کے استحکام اور ترقی کو ہندوتوا کے پیروکار اپنی موت سمجھتے ہیں اسی وجہ سے بھارتی میڈیا اور سیاست دونوں پاکستان اور پاکستان کی افواج کے بارے میں بیانیہ بنانے میں الجھے رہتے ہیں ، سیکیورٹی ذرائعکالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی سرکردہ لیڈر شپ بھارتی ایجنڈے پر عمل پیراہے ، سیکیورٹی ذرائعریاست پاکستان اور اس کی عوام بھارت سے نہ کبھی مرعوب تھے اور نہ ہی کبھی ہونگے

بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے،گندم بحران پاکستان میں مافیا کے شکنجے میں۔۔10 ھزار ارب روپے کا 2 سالوں میں فراڈ کھربوں ڈالر کے گودام 2 کمپنیوں کے حوالے۔۔پاکستانی کسان سے گزشتہ سال 2 ھزار اور موجودہ 3 ھزار روپے فی من گندم چھین لی گئی۔۔ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب پاکستان میں گندم قحط کا ذمہ دار اور گینگ کے 2 افراد کونسے۔۔آسمانی بجلی گر نے کے واقعات میں 22بچیاں جاں بحق۔۔ملک بھر میں برسات کی پھلی بارش م 34 افراد جان بحق سینکڑوں زخمی پولیس غالب۔۔ ۔۔چین سعودی عرب کے ساتھ مل کر خطے میں کشیدگی میں کمی، پائیدار امن اور استحکام کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ چینی وزیرخارجہ۔۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

شوکت نواز میر کی گرفتاری۔نقصان کس کا؟کور ممبر شوکت نوازمیر کی گرفتاری سے زیادہ اس کی دھرنے میں موجودگی ریاست کے مفاد میں تھی۔دھرنے میں موجود ایک خاص گروپ جس کی ہم نشاندہی شروع دن سے کررہے ہیں،کہ انہیں ایکشن کمیٹی کا چارٹرڈ آف ڈیماند نہیں اس کی آڑ چاہیے،جہاں سے ہوکر وہ اپنی کئی دھائیوں کی محرومی کا بدلہ لے رہے ہیں کیونکہ لوگوں نے کبھی ان کے چکنے چپڑوں نعروں پر کان نہیں دھرا تھا،اب الحمدللہ اس کے خلاف ایکشن کمیٹی کے اندر سے یہ آوازیں اٹھ رہی ہیں کہ انہوں نے ایکشن کمیٹی کے ایجنڈے کو ہی ایک اور غیر ضروری رخ دے دیاہے۔ اوپر سے نیم خواندہ انقلابی جن کے ہاتھ میں سوشل میڈیا کا ہتھیار آگیا

جیسے بندر کے ہاتھ میں ماچس” ایسے انقلابی جو ہر ایک کی پوسٹ پر آکر گالی دینا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ان سب کی موجودگی اور حماقتوں کے توڑ کے عمر نزیر کشمیری کو ایک بھاری بھر کم کور ممبر کا ساتھ ریاست کے مفاد میں تھا تاکہ ان کن کنکتروں کے ایجنڈے کے آگے بند باندھا جاسکے۔اس تحریک سے اس سسٹم کے ڈسے کشمیریوں میں امید کی کرن پیدا ہوئی تھی۔ان کے انتہا پسندانہ طریق کار کی کبھی ہم نے حمایت نہیں کی۔لیکن اس سے انکار نہیں کہ انہیں وہ عوامی حمایت ملی کہ شاید کئی دھائیوں نے اس خطے میں ایسی مقبول عوامی تحریک نہ دیکھی ہو۔تاہم اس عوامی حمایت اور مقبولیت کو انتخابی سیاست میں ڈھالنے کی بجائے غیر ضروری جلد بازی،ہٹ دھرمی کی وجہ سے اب بند گلی میں دھکیل دیاگیا ہے

۔اب ایکشن کمیٹی کا ایک ہی مطالبہ نظر آتا ہے کہ ہم سے مذاکرات کرو۔ریاست کا موڈ مذاکرات کا فی الحال نظر نہیں آرہا۔احتجاج اور دھرنے کی طوالت سے نقصان کس کا ہورہا ہے؟ جتنا یہ طویل ہوگا لوگوں کے اندر ردعمل ہوگا۔ایک سنہری موقع ان لوگوں نے گنوا دیا کہ ایکشن کمیٹی کو بطور جماعت رجسٹرڈ کرواتے اور پھر الیکشن میں جاتے۔ان کو خوف کس چیز کا تھا؟ غیر ضروری اور بچگانہ راستے کا انتخاب کرنے کی بجائے لوگوں سے رائے لیتے،ریفرنڈم کرواتے کہ الیکشن میں جایا جائے یا نہیں؟ لیکن یہاں تو ان کے پائوں ہی زمین پر نہیں لگتے تھے۔انتہا پسندی کی دنیا میں انتہا انتخابی عمل میں شرکت اور بار بار شرکت ہے۔شوکت نواز میر دھرنے میں ہوتا تو شاید حماقتیں کم ہوتیں۔آپ نے اپنے راستے خود محدود کئے۔سارے سیاستدانوں کو گالی دی،انہیں ڈنگر کہا

۔ان کو مذاکرات میں نہیں بیٹھنے دیا گیا تو اب پھر محمود اچکزئی،مشتاق احمد خان،علامہ ناصر عباس،شاہد خاقان عباسی،مصطفی نواز کھوکھر،سلمان راجہ جیسوں سے Safe passage مانگا جارہا ہے۔اب بھی وقت ہے مولانا فضل الرحمن اور حافظ نعیم الرحمن کی بات سنیں ان سے گارنٹی لیں اور پرامن گھروں کا جائیں۔لوگوں کا مزیدنقصان نہ کریں۔بچوں کے انٹر میڈیٹ کے پیپرز اس احتجاج کی بھینٹ چڑھ گئے ہیں۔کاروبار تباہ ہو گئے ہیں،نظام سارا دھرم برم ہوچکا ہے۔ان حالات کا ایسے رہنا ریاست اور ایکشن کمیٹی کسی کے حق میں نہیں۔اب چارٹرڈ آف ڈیمانڈ کی بجائے این آر او مانگا جارہا ہے اور 38 نکات ایک طرف رہ گئے نئے 13 نکات آگئے۔جو خود آنکھوں دیکھتے پیدا کئے حالات کا شاخسانہ ہے۔

باپ بڑا نہ بھیا۔۔۔۔سب سے بڑا روپیہ وہ آیا اس نے دیکھا اور فتحیاب تھہرا۔۔۔۔۔۔جی ہاں آپ سمجھ رہے تھے کہ سب پیسے کا کمال تھا تو ٹھیک ہی سمجھ رہے تھے ۔۔۔۔پیسے کا بھی کمال تھا اور بھائیوں کا بھی۔۔۔۔سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا تو کئ اور لوگ بھی پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ان سب کو معلوم ہے بھائیوں کا آزاد کشمیر میں فیصلہ پیپلزپارٹی کے حوالے سے غیر جانبدارانہ ہے۔۔۔۔۔اس لئے انہوں نے مطالبات ہی ایسے کئے جو پورے نہ ہو سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان میں مقیم جموں کشمیر کے محاجرین کی 12 نشستیں ہیں جن میں سے 6 جموں اور 6 ویلی کی ہیں ان 12 نشستوں کے ووٹرز کی کل تعداد درج ذیل ہے ۔ایل اے 34 ووٹرز کی کل تعداد 19008ایل اے 36 ووٹرز کی کل تعداد 87274ایل اے 36ووٹرز کی کل تعداد 99772ایل اے 37 ووٹرز کی کل تعداد 111230ایل اے 38ووٹرز کی کل تعداد 50225ایل اے 39 ووٹرز کی کل تعداد 37639ویلی کے 6 نشستوں کے ووٹرز کی کل تعداد ایل اے 40 ووٹرز کی کل تعداد 4895ایل اے 41 ووٹرز کی کل تعداد 6410ایل اے 42 ووٹرز کی کل تعداد 4167ایل اے 43 ووٹرز کی کل تعداد 3346ایل اے 44 ووٹرز کی کل تعداد 6925ایل اے 45 ووٹرز کی کل تعداد 7681پاکستان میں اتنی بڑی تعداد میں مقیم جموں کشمیر کے مہاجرین کی آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں نمائندگی کو ختم کرنا درست ہے ؟

اسلام آباد: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر ڈپٹی اسسٹنٹ منسٹر برائے آپریشنز میجر جنرل مبارک بن عبدالرحمن الموینی اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔اس موقع پر باہمی تعلقات، دفاعی تعاون اور مشترکہ دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ عشائیے میں دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ روابط اور تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔

سیڑھی اور سانپ سیڑھیبظاہر ڈی پی او قصور آفتاب احمد پھلروان کا معاملہ خاصا پیچیدہ دکھائی دیتا ہے، مگر اس کا حل اتنا مشکل نہیں۔ میرا تجزیہ یہ ہے کہ آفتاب احمد پھلروان ایک دور اندیش، معاملہ فہم اور حالات کی نبض پہچاننے والے افسر ہیں۔ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ کون ان کیلئے سیڑھی ہے اور کون لڈو کے سانپ والی سیڑھی ثابت ہو سکتا ہے، اور کس “سمت” میں پیش رفت ان کے کیریئر کیلئے فائدہ مند ہوگی۔قصور میں جو سیاسی و انتظامی شطرنج بچھی، اس کے بعد اگر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کے درمیان تعلقات دوبارہ بہترین ہیں، نئی پیش رفت سے دونوں ایک بار پھر ایک صفحے پر آ گئے ہیں، تو اس کے اثرات انتظامی فیصلوں پر بھی پڑ سکتے ہیں۔

آفتاب پھلرواں بھی بخوبی جانتے ہیں کہ کس کا فون سننا ہے اور کس کا نہیں۔ وہ اس سے بھی واقف ہیں کہ کسے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانا ہے، اور کس کے سامنے چائے کی میز سجانا ہے۔ آفتاب احمد پھلروان یہ اسمجھنے میں دیر نہیں لگائیں گے کہ ان کے قصور مشن کا دی اینڈ ہو چکا ہے، اور کوئی اور ضلع ان کا منتظر ہے۔ اگر پنجاب کے دو بڑوں کے درمیان سیاسی ہم آہنگی برقرار رہتی ہے تو پھر یہ معاملہ، جو آج پیچیدہ دکھائی دیتا ہے، انتظامی سطح پر بہت کم وقت میں حل ہو سکتا ہے۔

ایرانی حکومت نے شہید رہبر کی تدفین سے پہلے ان کی ذاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں ۔ جو یہ ہیں:ان کی ملکیت میں موجود تمام چیزیں صرف ایک چھوٹے پک اپ ٹرک تک محدود ہیں۔کوئی جائیداد نہیں، کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں، کوئی محلات نہیں، کوئی کمپنیاں نہیں، اور کوئی پوشیدہ فنڈز نہیں۔انہوں نے ایران میں ایک رہنما کے طور پر 47 سال گزارے، جن میں وزیر دفاع کے طور پر، صدر جمہوریہ کے طور پر اور ایران کے سپریم لیڈر کے طور پر تقریباً 40 سال شامل ہیں۔ ایران جو کہ تیل، گیس اور صنعتوں سے مالا مال ملک ہے، اور وہ ریاست جس نے دنیا کے شدید ترین دباؤ کا مقابلہ کیا اور علاقائی منصوبوں کا ڈٹ کر سامنا کیا۔وہ ایک ایسے مذہبی پیشوا تھے جن کی پیروی لاکھوں لوگ کرتے تھے، اور اربوں روپے کے مذہبی واجبات (خمس و زکوٰۃ) انہیں ادا کیے جاتے تھے۔اس کے باوجود وہ اس دنیا سے رخصت ہوئے تو ان کے پاس پرانے گھریلو فرنیچر کے سوا کچھ نہ تھا، جو کہ امریکی اور صیہونی میزائلوں کی زد میں آ کر تباہ ہو گیا

۔ان کے دنیاوی اثاثوں کی اصل تفصیلات درج ذیل ہیں:1. ایک پرانا چھوٹا پک اپ ٹرک (سوزوکی پک اپ)2. پرانا گھریلو فرنیچر (جو میزائلوں سے تباہ ہو گیا)۔3. رئیل اسٹیٹ یا جائیداد۔ صفر (کوئی نہیں)4. فعال بینک اکاؤنٹ۔ صفر (کوئی نہیں)5. محل یا ذاتی رہائش گاہ۔ صفر (کوئی نہیں)6. کارپوریٹ شیئرز یا نجی کمپنیاں۔ صفر (کوئی نہیں)7. پوشیدہ فنڈز یا بیرونی (آف شور) اکاؤنٹس۔ صفر (کوئی نہیں)عظمت کی تعریف یوں ہی کی جاتی ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح خاندانی سلطنتیں کھڑی کر کے نہیں؛ ذاتی دولت کا انبار لگا کر نہیں؛ اور بہت سے عرب رہنماؤں کی طرح بیرون ملک اربوں روپے اسمگل کر کے نہیں۔دہائیوں تک وہ اپنے موقف پر قائم رہے،

انہوں نے کھل کر فلسطین، لبنان، اور خطے سمیت دنیا بھر کے مظلوم عوام کی حمایت کی۔انہیں ایسے نادر مواقع اور پرکشش سودوں کی پیشکش کی گئی جو انہیں عرب دنیا کے کئی حکمرانوں سے زیادہ امیر بنا سکتے تھے، لیکن انہوں نے ان سب کو ٹھکرا دیا۔انہیں روئے زمین کی سب سے طاقتور سپر پاور کی طرف سے دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا، لیکن انہوں نے کبھی اپنے اصولوں کو نہیں چھوڑا۔شدید دباؤ، پابندیوں اور قتل کی مسلسل دھمکیوں کے باوجود، وہ دہائیوں تک انہی موقف پر قائم رہے جو انہوں نے اپنائے ہوئے تھے۔

جنرل دھیرج سیٹھ نے باضابطہ طور پر بھارت کے 31ویں چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے جنرل اوپیندر دویدی کی جگہ ذمہ داری سنبھالی، جو اپنی مدتِ ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئے۔ جنرل دھیرج سیٹھ اس سے قبل وائس چیف آف آرمی اسٹاف تھے۔۔ وفاقی کابینہ اور بیورو کریسی میں اکھاڑ بچھاڑ۔۔10 وفاقی وزراء کے عھدے تبدیل 3 کی چھٹی اھم ترین وزراء پر کھربوں روپے کی کرپشن کے الزامات۔۔بیوروکریسی کی 2 سالہ خفیہ ایجنسی کی رپورٹ 90فیصد سیاست دان اور بیوروکریسی کرپٹ نھی بلکہ انتھای کرپٹ۔۔اھم ترین شخصیات کے نام ائئر پورٹ پر گرفتار کئے جانے کا ڈر۔۔سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اھم معاھدہ اھم ترین شخصیت کی پاکستان آمد۔۔وزیر داخلہ اھم پیغام لے کر سعودی عرب میں سب کچھ طے پا گیا۔۔سعودی عرب کے وزیر داخلہ نے اپنے ھم منصب کو شاھی ائیرپورٹ پر خود استقبال کیا۔۔بلوچستان میں افغان طالبان کے بھیجے گئے چار ڈرونز پاکستانی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیے: آئی ایس پی آر۔3 بڑے معاھدے 19 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور 50 ھزار افراد کی سعودی عرب میں پاکستانی ھنر مندوں کے لیے نوکریاں۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن: 10 جولائی سے فوری گرفتاریاں، وزارتِ داخلہ نے روزانہ رپورٹنگ لازمی قرار دے دیتحریر:

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں، بالخصوص افغان شہریوں، کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو سخت کارروائی کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق 10 جولائی 2026 سے ایسے تمام افغان شہریوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی جو پاکستان میں بغیر کسی قانونی دستاویز، کارآمد ویزا یا مجاز رہائشی حیثیت کے مقیم پائے جائیں گے۔نوٹیفکیشن کے تحت چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز، انسپکٹر جنرلز آف پولیس،

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کو “غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی کے منصوبے (IFRP)” پر مؤثر، مربوط اور بلا تاخیر عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔وزارتِ داخلہ نے مزید ہدایت کی ہے کہ 11 جولائی 2026 سے روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی گرفتاریوں، حراست، بے دخلی اور دیگر پیش رفت پر مشتمل تفصیلی رپورٹس وزارتِ داخلہ کو ارسال کی جائیں تاکہ کارروائی کی مسلسل نگرانی اور جائزہ لیا جا سکے۔

سرکاری نوٹیفکیشن میں اس مہم کو وفاقی حکومت کی “اعلیٰ ترین ترجیح” قرار دیتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ تمام سول انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مقررہ ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں اور کسی بھی قسم کی غفلت یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق اس مہم کا مقصد امیگریشن قوانین پر مؤثر عمل درآمد، غیر قانونی قیام کی حوصلہ شکنی اور حکومتی پالیسی کے مطابق غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی کے عمل کو تیز اور مؤثر بنانا ہے۔

پاکستان کے سابق اوپننگ بلے باز منصور اختر 25 دسمبر 1957 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ وہ 1980 کی دہائی میں پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا اہم حصہ رہے اور اپنی مضبوط تکنیک اور صبر آزما بیٹنگ کے لیے مشہور تھے

انہوں نے نومبر 1980 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور اپنے بین الاقوامی کیریئر میں 19 ٹیسٹ اور 41 ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

ٹیسٹ کرکٹ میں انہوں نے 655 رنز بنائے جن میں ایک سنچری اور تین نصف سنچریاں شامل ہیں، جبکہ ون ڈے کرکٹ میں 593 رنز اسکور کیے۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں منصور اختر نے 191 میچز کھیلتے ہوئے 10,000 سے زائد رنز بنائے، 22 سنچریاں اور 54 نصف سنچریاں اسکور کیں

۔ ان کی سب سے یادگار کامیابی 1976-77 میں کراچی وائٹس کی جانب سے وحید مرزا کے ساتھ پہلی وکٹ کے لیے 561 رنز کی تاریخی شراکت ہے، جو آج بھی فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی اوپننگ پارٹنرشپ کا عالمی ریکارڈ ہے۔:::#cricket #legendary #Pakistan #FirstClassCricket #mansoorakhtar

کراچی پورٹ پر دنیا کے بڑے کنٹینر جہاز کی آمد، بندرگاہی استعداد میں اہم پیش رفت۔ پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا؟ آزاد کشمیر کی سیاست میں بھونچال! پانی پر ہاتھ ڈالے گا وہ ہاتھ کاٹ دیں گے، ڈاکٹر مصدق ملک۔۔ملک بھر میں غیر یقینی صورتحال برقرار۔۔حکومت خطرے میں۔۔وزیر اعطم اور مافیا کا گٹھ جوڑ چینی لینڈ اور اب آئیل مافیا پھلے نمبر پر۔ 800 ارب روپے کا آئل مافیا اور سھولت کاروں کو 3ماہ میں فائدہ اور عوام کی جیبوں پر ڈاک۔۔ تاریخ کی سب سے بڑی نجکاری کا عمل مکمل۔۔ ۔۔انور حیدر بورڈ آف ڈائریکٹر کے چیئرمین گوھر عارف عقیل فرزانہ بورڈ کے ڈائریکٹر ھونگے۔۔طالبان نے پاکستانی فضائی حملوں میں 38 ہلاک اور 163 زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔۔سٹیل مل کی 6 ھزار ایکڑ زمین کی بندر بانٹ سھیل رانا لاءیو میں۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*اسلام آباد میں اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے 14 قیدی فرار پولیس نے 4 کو دوبارہ دبوچ لیا، 10 کی تلاش جاری*وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے چکیاں اسٹاپ کے قریب اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے 14 قیدی پراسرار طور پر فرار ہونے کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے رپورٹ کے مطابق، اس سرکاری وین میں مجموعی طور پر 34 قیدی سوار تھے جنہیں عدالت میں پیشی کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں چکیاں اسٹاپ کے پاس یہ قیدی گاڑی سے بھاگنے میں کامیاب ہو گئے؛ واقعے کے فوراً بعد الرٹ جاری کرتے ہوئے پولیس نے فوری کارروائی کے دوران 4 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے جبکہ تاحال فرار 10 قیدیوں کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر کے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن اور کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔

*اسلام آباد میں اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے 14 قیدی فرار پولیس نے 4 کو دوبارہ دبوچ لیا، 10 کی تلاش جاری*وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے چکیاں اسٹاپ کے قریب اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے 14 قیدی پراسرار طور پر فرار ہونے کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے رپورٹ کے مطابق، اس سرکاری وین میں مجموعی طور پر 34 قیدی سوار تھے جنہیں عدالت میں پیشی کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں چکیاں اسٹاپ کے پاس یہ قیدی گاڑی سے بھاگنے میں کامیاب ہو گئے؛ واقعے کے فوراً بعد الرٹ جاری کرتے ہوئے پولیس نے فوری کارروائی کے دوران 4 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے جبکہ تاحال فرار 10 قیدیوں کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر کے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن اور کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔

امریکی ساختہ عسکری سامان کی مبینہ برآمدگی کے بعد برازیلیا میں ہائی الرٹبرازیل کا حکومت گرانے کی غیر ملکی سازش کا دعویٰ؛ صدر لولا نے غیر معمولی سکیورٹی اقدامات کا حکم دے دیابرازیلیا، 29 جون: برازیل کی سیاست میں اس وقت شدید ہلچل پیدا ہو گئی ہے جب صدر لوئز اناسیو لولا دا سلوا نے مبینہ طور پر اپنی حکومت کو غیر مستحکم کرنے اور ایک “سافٹ کو” کے ذریعے اقتدار سے ہٹانے کی بیرونی سازش کا انکشاف کیا ہے۔صدارتی ذرائع کے مطابق برازیلی سکیورٹی اداروں نے ایک خفیہ آپریشن کے دوران ہلکے جنگی سازوسامان کا ذخیرہ برآمد کیا، جو مبینہ طور پر امریکہ میں تیار کیا گیا تھا اور غیر قانونی ذرائع سے برازیل پہنچایا گیا۔ اس دریافت نے برازیلی حکومت کے اعلیٰ حلقوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے اور اسے قومی سلامتی کے لیے ایک ممکنہ خطرہ قرار دیا جا رہا ہے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام کو شبہ ہے کہ غیر ملکی انٹیلی جنس نیٹ ورک ملک کے اندر ایسے عناصر کی تربیت اور تنظیم سازی کی کوشش کر رہے تھے جو مستقبل میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ بعض حکام نے اس صورتحال کا موازنہ لاطینی امریکہ میں ماضی کی سیاسی مداخلتوں اور علاقائی بحرانوں سے بھی کیا ہے

۔ذرائع کے مطابق صدر لولا اس پیش رفت پر سخت برہم ہیں اور انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے اپنی شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ برازیلی صدر نے اپنے تحفظات براہِ راست رابطے کے بجائے سفارتی ذرائع اور ثالثوں کے ذریعے واشنگٹن تک پہنچانے کو ترجیح دی۔برازیلی حکام کا خیال ہے کہ مبینہ عسکری سامان کی ترسیل کا طریقۂ کار ایک منظم اور پیشگی منصوبہ بندی کی طرف اشارہ کرتا ہے،

جس کا مقصد حکومتی اداروں کو کمزور کرنا اور ملک میں سیاسی افراتفری کے لیے ماحول تیار کرنا ہو سکتا ہے۔اس صورتحال کے بعد لولا انتظامیہ نے صدارتی معاونین، وفاقی وزرا، انٹیلی جنس افسران اور حساس سرکاری اداروں کے اہلکاروں کی سکیورٹی جانچ اور وفاداری کے جائزے کو مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد کسی بھی ممکنہ دراندازی، اندرونی سازش یا تخریبی سرگرمی کو بروقت ناکام بنانا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ، ایوانِ صدر اور انٹیلی جنس اداروں کے اہم عہدیداروں کی سرگرمیوں پر خصوصی نظر رکھی جا رہی ہے

تاکہ ریاستی اداروں میں مکمل ہم آہنگی اور آئینی نظام کے ساتھ وفاداری کو یقینی بنایا جا سکے۔پیر کے روز تک وائٹ ہاؤس یا امریکی حکام کی جانب سے ان الزامات پر کوئی باضابطہ ردِعمل سامنے نہیں آیا تھا۔ تاہم سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ اگر ان دعوؤں کی تصدیق ہوتی ہے تو یہ معاملہ نہ صرف برازیلیا اور واشنگٹن کے تعلقات میں ایک نئے بحران کو جنم دے سکتا ہے بلکہ پورے لاطینی امریکہ کی جغرافیائی اور سیاسی صورتحال پر بھی گہرے اثرات مرتب کر سکتا ہے۔

پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی نجکاری کا عمل مکمل !!!پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کا عمل مکمل ہو گیا. پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ کنسورشیم نے پی آئی اے کا کنٹرول سنبھال لیا، شیئر بھی کنسورشیم کو ٹرانسفر کر دیے گئے، پی آئی اے کا نیا بورڈ تشکیل، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی حیدر پی آئی اے کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز مقرر، گوہر اعجاز، عارف حبیب، فضل شیخ، عقیل کریم ڈھیڈی، فرزانہ فیروز ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز ہونگے. پی آئی اے کنسورشیم میں لیک سٹی، فاطمہ گروپ، فوجی گروپ، اے کے ڈی، عارف حبیب اور سٹی اسکول کنسورشیم کا حصہ ہیں

فیصل آباد پی آئی اے کا گراؤنڈ سٹاف انتہائی بدتمیز جاہل اور گنوار پوری دنیا میں ائیر لائن ہینڈ کیری کا وزن نہیں کیا جاتا دو لوگوں کا وزن دو کلو گرام سے بھی کم زیادہ تھا جس میں پرسنل استعمال لیپ ٹاپ کمپیوٹر کا چارجر ا بورڈنگ کاؤنٹر پر ایک بوڑھی سی عورت جو کہ کم از کم آدھ کلو گرام کوئی سستا سا میک اپ لگا کر بیٹھی تھی جس اس کے چہرے کی جھریاں اور واضح ہو رہی تھیں پہلے تو پانچ سو روپے رشوت کے طور پر اینٹھنے کی کوشش کی جو نہ دینے پر 1050 روپے وزن کے چارجز وصول کئے گئے۔ اس کی ہاں میں ہاں ملانے کے لئے ایک اس سے بھی زیادہ بزرگ

فیصل آباد پی آئی اے کا گراؤنڈ سٹاف انتہائی بدتمیز جاہل اور گنوار پوری دنیا میں ائیر لائن ہینڈ کیری کا وزن نہیں کیا جاتا دو لوگوں کا وزن دو کلو گرام سے بھی کم زیادہ تھا جس میں پرسنل استعمال لیپ ٹاپ کمپیوٹر کا چارجر ا بورڈنگ کاؤنٹر پر ایک بوڑھی سی عورت جو کہ کم از کم آدھ کلو گرام کوئی سستا سا میک اپ لگا کر بیٹھی تھی جس اس کے چہرے کی جھریاں اور واضح ہو رہی تھیں پہلے تو پانچ سو روپے رشوت کے طور پر اینٹھنے کی کوشش کی جو نہ دینے پر 1050 روپے وزن کے چارجز وصول کئے گئے۔ اس کی ہاں میں ہاں ملانے کے لئے ایک اس سے بھی زیادہ بزرگ خاتون جس نے اس سے بھی زیادہ تقریبا پون کلو گھٹیا سا میک اپ لگا کر جوان بننے کی کوشش کر رہی تھی۔ ان کے منیجر صاحب بیچارے للو انسان جس کی بات بورڈنگ کاؤنٹر والی دونوں بزرگ عورتیں نہیں مان رہی تھیں لہذا آف لوڈ ہونے سے بچنے کے لئے ان کو 1050 دینے پڑے ۔ پیسے وصول کرنے کے بعد منیجر کے سامنے بھی وہ پیسوں کی رسید دینے کے لئے تیار نہیں تھیں ۔ پی آئی اے باکمال لوگوں کی لاجواب انتخاب کے سلوگن والی ائیر لائن کی بربادی کے پیچھے ان خون آشام درندوں کا ہاتھ ہے۔ عارف حبیب گروپ کی مہربانی سے یہ ادارہ بک گیا ہے ورنہ اس کو پوری دنیا میں مفت میں بھی خریدنے کے لئے کوئی تیار نہیں تھا۔ نئے مالکان سے گزارش ہے اگر اس ادارے کو چلانا ہے تو اس طرح کے ملازمین کی اسکرونٹی اور ان سے آہنی ہاتھوں سے نپٹا جائے ورنہ وہ مثال جتھے دی کھوتی اوتھے آن کلوتھی – دھڑلے سے رشوت وصول کرنے والےاس طرح کے ملازمین کو نوکری سے برطرف کرنا کافی نہیں ہے ان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

ھو سکتا ہے جیل میں دنیا چھوڑ دوں ‏ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا دینے والی وصیت۔ ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ کراچی میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پاکستان رینجرز (سندھ) کے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*کراچی میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پاکستان رینجرز (سندھ) کے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا*بھارتی پراکسی جماعت الاحرار کے بزدلانہ دہشت گرد حملے کو ناکام بناتے ہوئے رینجرز کے جوانوں نے جام شہادت نوش کیا تھاشہدا کی نمازِ جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ،گورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ، ڈی جی رینجرز، شہداء کے لواحقین اور سینئر سول و عسکری حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کیشرکاء نے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا*وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ؛* دہشت گردی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے جس کا حساب لیا جائے گادہشتگردی کرنے والے عناصر چاہیے وہ کہیں بھی ہوں سیکیورٹی فورسز ان کا پیچھا کر کے کیفرکردار تک پہنچائیں گی، *وزیر داخلہ* *گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ؛* ہم دہشتگردی کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے ملک سے اس کے خاتمہ کیلئے جدوجہد کرتے رہیں گے بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کو کبھی برداشت نہیں کریں گے اور دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ کر دم لیں گے، *گورنر سندھ* *وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ؛* دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے رینجرز کے بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جن کو سلام پیش کرتے ہیںملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمہ کیلئے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں، *وزیراعلیٰ سندھ* نمازِ جنازہ کے بعد شہداء کے جسدِ خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیے گئے جہاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گابعد از نماز جنازہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گورنر سندھ کے ہمراہ اس جگہ کا دورہ بھی کیا جہاں دہشت گردانہ حملہ ہوا تھا سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں

‼️‼️‼️breaking *پاکستان رینجرز سندھ کیمپ حملے میں ملوث زخمی دہشت گرد کے ہوشربا انکشافات* پاکستان رینجرز کیمپ پر بزدلانہ حملے میں ملوث دہشت گرد تنظیم جماعت الاحرار کے پس پردہ افغان طالبان رجیم کے شواہد سامنے آ گئے *بزدلانہ حملے میں ملوث دہشت گرد تنظیم جماعت الاحرار کے دہشت گرد نے انکشاف کیا کہ؛* میرا نام عثمان علی ہے اور میں افغانستان کے علاقے جلال آباد سے آیا ہوں میرے ساتھ 3 اور ساتھی بھی تھے جن کا نام عبدالہادی، جانان اور عمر فاروق تھا ، *گرفتار دہشت گرد عثمان* میرے ساتھ آنے والا دہشتگرد عبدالہادی مارا جا چکا ہے ، *گرفتار دہشت گرد عثمان* دہشت گرد جانان نے پاکستان رینجرز کے کیمپ پر بم پھینکا تھا، *گرفتار دہشت گرد عثمان*ہم لوگ سات دن قبل پاکستان آئے تھے عبدالہادی کے پاس جو باجوڑ کا رہائشی تھا، *گرفتار دہشت گرد عثمان*ہمیں زیر تعمیر بلڈنگ میں رکھا گیا تھا، حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ عبدالہادی وزیرستان سے لایا تھا، *گرفتار دہشت گرد عثمان* دوسری طرف جانے کے لیے جب میں بھاگ رہا تھا تو مجھے گولی لگ گئی اور میں وہیں گر گیا، *گرفتار دہشت گرد عثمان*میرا تعلق جماعت الاحرار کے ساتھ ہے جس کے افغانستان میں کمانڈر کا نام احرار مولوی صاحب نام ہے، *گرفتار دہشت گرد عثمان*ہم سب کو افغانستان میں تربیت دی گئی تھی مجھے صرف جیکٹ دی گئی تھی خود کش ہم خود تیار کر لیتے ہیں، *گرفتار دہشت گرد عثمان*ہم سب خود کش جیکٹ تیار کر لیتے ہیں *ہمیں افغانستان میں پہلے سے تربیت دی گئی تھی*، *گرفتار دہشت گرد عثمان*افغانستان میں خود کش جیکٹ اور دیگر ٹریننگ عمر قاری نے دی تھی ، *گرفتار دہشت گرد عثمان*کراچی آنے سے پہلے ہمارے لیےافغانستان سے سب انتظامات ہو گئے تھے۔ عبدالہادی یہاں سب جانتا تھا۔پہلے بھی یہاں آیا تھا، *گرفتار دہشت گرد عثمان* *دفاعی ماہرین کے مطابق* ؛ افغان طالبان رجیم افغانستان کی سرزمین کو دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بنا کر پاکستان کیخلاف استعمال کر رہی ہےاس سے قبل بھی پاکستان متعدد بار افغان طالبان رجیم کو سرحد پار دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد پیش کر چکا ہے، *دفاعی ماہرین*

کراچی میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پاکستان رینجرز (سندھ) کے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا*بھارتی پراکسی جماعت الاحرار کے بزدلانہ دہشت گرد حملے کو ناکام بناتے ہوئے رینجرز کے جوانوں نے جام شہادت نوش کیا تھا

*کراچی میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پاکستان رینجرز (سندھ) کے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا*بھارتی پراکسی جماعت الاحرار کے بزدلانہ دہشت گرد حملے کو ناکام بناتے ہوئے رینجرز کے جوانوں نے جام شہادت نوش کیا تھا شہدا کی نمازِ جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ،گورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ، ڈی جی رینجرز، شہداء کے لواحقین اور سینئر سول و عسکری حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کیشرکاء نے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا*وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ؛* دہشت گردی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے جس کا حساب لیا جائے گادہشتگردی کرنے والے عناصر چاہیے وہ کہیں بھی ہوں سیکیورٹی فورسز ان کا پیچھا کر کے کیفرکردار تک پہنچائیں گی، *وزیر داخلہ* *گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ؛* ہم دہشتگردی کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے ملک سے اس کے خاتمہ کیلئے جدوجہد کرتے رہیں گے بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کو کبھی برداشت نہیں کریں گے اور دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ کر دم لیں گے، *گورنر سندھ* *وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ؛* دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے رینجرز کے بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جن کو سلام پیش کرتے ہیںملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمہ کیلئے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں، *وزیراعلیٰ سندھ* نمازِ جنازہ کے بعد شہداء کے جسدِ خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیے گئے جہاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گابعد از نماز جنازہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گورنر سندھ کے ہمراہ اس جگہ کا دورہ بھی کیا جہاں دہشت گردانہ حملہ ہوا تھا سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں

5 بجٹ پیش کرنے والے وزیر اعظم کو تبدیل کر کے بزنس ٹائیکون کو وزیر اعظم بنانے کا اعلان ؟؟؟؟ سپیکر پنجاب اسمبلی احمد کی شیروانی بطور وزیر اعلی تیار تمام ائیرپورٹ پر سختی 40 بیورو کریٹ 90 سیاست دان اور کچھ ٹاوٹس کی گرفتاریاں۔۔سعودی عرب میں آرامکو آئل کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد جاں بحق۔۔ دھشت گردی یا حادثہ۔۔سعودی عرب کا ھیلی کاپٹر تباہ 14 افراد جان بحق۔۔ سہیل رانا لائیو میں تفصیلات بادبان ٹی وی پر